ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018

بھارت کی فٹبال ٹیم دوستانہ میچ کھیلنے کیلئے چین پہنچ گئی

بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی فٹبال ٹیم چین کیخلاف دوستانہ میچ کھیلنے کیلئے چین پہنچ گئی ہے اپنی آمد کے فوری بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی فٹبال ٹیم کے کوچ سٹیفن کوسٹنٹائن نے کہا ہے کہ چین کیخلاف ہونے والا دوستانہ میچ آئندہ سال ہونے والے اے ایف سی ایشین فٹبال کپ کی تیاریوں کے سلسلے کی کڑی ہے ...

مزید پڑھیں »

سلطان جوہر ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت نے دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کو ہرا دیا

جوہر بھرو(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا میں جاری سلطان جوہر کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت کی جونیئر ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل چوتھی جیت حاصل کرلی ہے، بھارت نے چوتھے میچ میں دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کی ٹیم کو ایک سخت مقابلے کے بعد پانچ چار سے شکست دیکر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ہے، اس چوتھی ...

مزید پڑھیں »

اعجاز فاروقی کرکٹ‘ نیو یونائیٹڈ جیم خانہ فائنل کھیلنے کی حقدار بن گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیو یونائیٹڈ جیم خانہ نے منٹگمری جیم خانہ کو 17رنز سے شکست دے کر پروفیسر اعجاز فاروقی کے سی سی اے زونIIانوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔فائنل میں فاتح ٹیم کے مدمقابل داؤد اسپورٹس آئے گی جس نے پہلے سیمی فائنل میں منصورہ اسپورٹس کو شکست سے دوچارکیا تھا۔محمد ولی ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹرسکول ایچ گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 12اکتوبر سے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)13ویں آل پاکستان انٹر اسکول ایج گروپ میکڈونلڈ سوئمنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد 12 اکتوبر انٹر نیشنل سوئمنگ جیمنازیم میں کیا جائے گا.اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں.اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر حفیظ بھٹی کے مطابق 13ویں آل پاکستان انٹر اسکول ایج گروپ میکڈونلڈ سوئمنگ چیمپیئن شپ کا آغاز 12 اکتوبر سے کیا جائے گا.12 ...

مزید پڑھیں »

عبدالوحید میمیریل 5اسٹار فٹبال’ عرفان میموریل نے بلوچ یونین کو زیر کرلیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) حُسینی فٹبال کلب ڈسٹرکٹ سینٹرل کے زیر اہتمام اور سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کی اجازت سے نورانی عیدگاہ گراٶنڈ نیو کراچی پر جاری آل کراچی عبدالوحید میموریل 5 اسٹار فٹبال ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ایسٹ کی معروف ٹیم عرفان مموریل نے ڈسٹرکٹ ویسٹ کی مضبوط بلوچ یونین کو عمدہ مقابلے میں مقررہ وقت میں 1-1 گول ...

مزید پڑھیں »

اختر گنجیرا کے ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع

گوجرانوالہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل نے نارووال سپورٹس سٹی پراجیکٹ کرپشن کیس میں گرفتار سابق ڈی جی پی ایس بی ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کے ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع حاسل کر لی ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کو آج پہلے پانچ روزہ ریمانڈ کے خاتمہ پر دوبارہ عد الت میں ...

مزید پڑھیں »

یو ایم اے چیف آف دی نیول اسٹاف ایشئن ٹوور اوپن گالف چیمپئن شپ 11اکتوبر سے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایم اے چیف آف دی نیول اسٹاف ایشئن ٹوور اوپن گالف چیمپئن شپ 2018 کراچی گالف کلب میں 11 سے 14 اکتوبرتک کھیلی جائے گی،اس حوالے سے گورنرہاوس میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اور غیر ملکی گولفرز، ا یشئن ٹور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران، ایونٹ کے اسپانسرز اور مسلح افواج اور سول اداروں ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ راجہ ذوالقرنین اور امل منیب نے جیت لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپحافظ آباد کے راجہ ذوالقرنین اور لاہور کی امل منیب نے جیت لی جبکہ مینز ڈبلز کے مقابلے میں لاہور کے طیب اورحافظ آباد کے راجہ ذوالقرنین فاتح رہے، تفصیلات کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے فائنل بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، محمد عامر جان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نوجوان کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے بہترین سہولتیں فراہم کررہا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے لئے مزید مواقع فراہم کئے جائیں گے، ان خیالات کا ...

مزید پڑھیں »

سوئمنگ کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں،رائے تیمور خان بھٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا کہ پنجاب میں سوئمنگ کا بہت ٹیلنٹ ہے اور ہم اس ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،سوئمر کو بہترین مواقع اور سہولتیں فراہم کررہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے3رکنی وفد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!