ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018

7واں بگ بیش لیگ کرکٹ ‘ فہد انجم کی سنچری سے زینتھ ایسوسی ایٹس سرخرو

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) زینتھ ایسوسی ایٹس نے 7واں بگ بیش لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا جب انہوں نے گلشن بیکس کو 88رنز کی واضح شکست سے دوچار کیا۔ زینتھ ایسوسی ایٹس کے 207رنز کے تعاقب میں گلشن بیگس کی ٹیم 118رنز پر ڈھیر ہوگئی۔فاتح ٹیم کے فہد انجم نے شاندار سنچری اسکور کی اور یاسر بنگش کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹرافی کل پاکستان پہنچے گی

دبئی ( عبدالرحمان رضا) کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی کا سفر جاری ہے اور عالمی کپ کی ٹرافی 6 روزہ دورے پر کل بدھ کو پاکستان پہنچے اور تین شہروں کا دورہ کرے گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی کپ کی ٹرافی کل 3اکتوبر کو لاہور پہنچے گی اور پھر دو دن لاہور میں مختلف مقامات کی سیر کے بعد یہ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ سے بھی آئوٹ

چٹاگانگ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں سری لنکانے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا جس کے بعد پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چٹاگانگ میں کھیلے گئے انڈر 19ایشیا کپ کے میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں200 رنز بنائے،ہدف ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل سے صدر اتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان اور چیئرمین والی بال فیڈریشن کی ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر اتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان میجر جنرل (ر)اکرم ساہی اور چیئرمین والی بال فیڈریشن چودھری محمد یعقوب نے منگل کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا کہ وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر ، ڈاکٹر فہمیدہ مرز ا کاسپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کو مسائل کے حل کی یقین دہانی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بور ڈ میں انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کے مسائل کو حل نہ کرنے کے سلسلے میں جاری حالیہ تناؤ کے سلسلہ میں وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے واضح ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس بی ملازمین کی مراعات کی عدم ادائیگی کے خلاف آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ،دوسرے روز مزید تین میچوں کا فیصلہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے آل پاکستان چیف آف دی نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 2018؁ء کا آج دوسرا روز تھا۔پروگرام کے مطابق آج تین میچز کھیلے گئے۔ٹورنامنٹ کا پہلا میچ سوئی سدرن گیس کمپنی اورپاکستان ائیر فورس کے درمیان ہوا جس میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے2 جبکہ پاکستان ائیر فورس نے1 گول کیا۔ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ نیشنل بینک آف پاکستان ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی اور امارات کرکٹ بورڈ کی طرف سے ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا اجازت نامہ برقرار

دبئی(عبدالرحمان رضا)دنیا کی پہلی ٹی 10 کرکٹ لیگ اپنے دوسرے ایڈیشن کی تیاریوں میں مصروف ہے لیگ کی منظوری گزشتہ برس کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی نے دی تھی جس کے بعد امارات کرکٹ بورڈ نے اس کے انعقاد کا اجازت نامہ جاری کیا آئی سی سی کرکٹ کی گورننگ باڈی ہے اور اس کا انٹی کرپشن یونٹ ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹریونائیٹڈ کا منیجر جوزمرینہو کی چھٹی پکی ہوگئی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)نگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں مانچسٹریونائیٹڈ کو ویسٹ ہام یونائیٹڈ کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست کے بعد منیجر جوزمرینہو کی چھٹی پکی ہوگئی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹاف کے حوالے سے میڈیا میں آنیوالی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ جوزمرینہو کے کھلاڑیوں سے تعلقات میں کافی کچھاؤ تھا اور کلب مسلسل میچز ہار ...

مزید پڑھیں »

اطالوی فٹبال لیگ میں یوونٹس نے نیپولی کو 3-1 سے ہرا دیا

روم: (سپورٹس لنک رپورٹ) اطالوی فٹبال لیگ میں رونالڈو کی ٹیم یوونٹس نے نیپولی کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا، جرمنی میں بورشیاڈورٹمنڈ نے میچ جیت لیا۔اطالوی فٹبال لیگ میں سٹار فٹبالر رونالڈو کی ٹیم یوونٹس کلب نے نیپولی کو تین ایک سے ہرا دیا۔ نیپولی کے ڈرائیز نے میچ میں پہلا گول کرکے اپنی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

کینٹ کرکٹ کائونٹی کا فریڈ کلاسن کے ساتھ مزید دو سال کا معاہدہ

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کائونٹی کینٹ نے ہالینڈ کے فاسٹ بائولر فریڈ کلاسن کے ساتھ دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے، پچیس سالہ فریڈ کلاسن جنہوں نے رواں سال دوسری مرتبہ کینٹ کائونٹی میں شرکت کی تھی کے ساتھ کائونٹی نے مزید دو سال کا معاہدہ کیا ہے، نئے معاہدے کے حوالے سے کائونٹی کے ڈائریکٹر کرکٹ پال کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »