روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 نومبر, 2018

تعلیمی اداروں میں چھٹی کے بعد گراؤندز کھلاڑیوں کیلئے دستیاب ہوں ، ندیم سرور

لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سکولز اور کالجز کے گراؤنڈز پر بھرپور سپورٹس کی سرگرمیاں ہونی چاہیں، تعلیمی اداروں میں چھٹی کے بعد گراؤندز کھلاڑیوں کیلئے دستیاب ہوں ، سکول اور کالجز کے پرنسپل صاحبان سپورٹس کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کریں ، سپورٹس بورڈ پنجاب سپورٹس کے فروغ کیلئے پنجاب کے تمام ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے نے 17سال بعد بیرون ملک پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا

سلہٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے نے شان ولیمز اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو انہی کے ہوم گراؤنڈ پر پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 17سال بعد بیرون ملک پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں ولیمز کے 88رنز کی بدولت زمبابوے نے پہلی اننگز میں 282رنز بنائے لیکن اس کے جواب میں ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے آج،کیویز سکواڈ فٹنس مسائل کا شکار ہو گیا

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز(آج)بدھ سے ہونے جارہا ہے لیکن اس سے قبل کیویز ٹیم دو اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی۔پاکستان کا متحدہ عرب امارات میں کامیابی کا سلسلہ جاری ہے اور گرین شرٹس آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرچکے ہیں۔شاہین اور کیویز کا ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف آخر ی دو ون ڈے میچ،آسڑیلیا نے میکڈرمنٹ کو طلب کرلیا

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا نے جنوبی افریقہ کےخلاف جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریزکے باقی دو ون ڈے میچوں کیلئے ٹیم میں تسمانیہ کےبیٹسمین بین میکڈرمنٹ کوطلب کرلیاہے اور امکان ظاہرکیا جا رہا ہےکہ وہ جنوبی افریقہ کیخلاف دس نومبرکو ہونے والے دوسرے ون ڈے میچ میں ڈبیو کرینگے، میکڈرمنٹ کوشان مارش کے ان فٹ ہونے کے بعد ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

کیریئر ختم کرنے والے باکسر فلائیڈمے ویدر نے دوبارہ دبنگ انٹری ڈال دی

لاس اینجلس(سپورٹس لنک رپورٹ) باکسنگ رنگ میں فتوحات کی ففٹی مکمل کر کے کیرئر ختم کرنے والے فلائیڈ مے ویدر نے پھر دبنگ انٹری ڈال دی، اکتیس دسمبر کو جاپان کے کک باکسر ناسوکاوا کے خلاف اِن ایکشن ہوں گے۔امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے دوبارہ رِنگ میں آنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ سال اگست میں مک گریگر کو ...

مزید پڑھیں »

امریکہ، چین،سعودیہ، جنوبی افریقہ اورجرمنی گلوبل زلمی لیگ کی تیاریوں میں مصروف

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کےچیئرمین جاوید آفریدی نے اعلان کیا ہےکہ امریکہ، چین، سعودی عرب، جنوبی افریقہ اور جرمنی نے گلوبل زلمی لیگ کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، گزشتہ روزپشاورزلمی کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق گلوبل زلمی لیگ کیلئے جنوبی کوریا کی ٹیم کےکھلاڑیوں کاانتخاب کرلیاگیا ہے جبکہ ہانگ کانگ کی ٹیم کولون زلمی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے ظہیر خان،مناف پٹیل اور پروین کمار بھی ٹی ٹین لیگ کا حصہ بن گئے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر ظہیرخان، مناف پٹیل اور پروین کمار دبئی میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ میں مختلف فرنچائزکی نمائندگی کرینگے، ٹی ٹین لیگ کی ٹیم بنگال ٹائیگرز نے فاسٹ بائولر ظہیر خان،پنجابی لیجندز نے پروین کمار کومنتخب کیا ہے، ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے مقابلے اکیس نومبرسے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہونگے ...

مزید پڑھیں »

خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ 15نومبر سے شروع ہو گی

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ پندرہ نومبرسے نئی دہلی میں شروع ہو گی جس میں دنیا کے ستر ممالک کی تین سو خواتین باکسرز شرکت کرینگی،ان ستر ممالک میں سے سولہ ممالک کی خواتین باکسرز اگلےدو روز میں نئی دہلی پہنچ جائینگی تاکہ وہ نئی دہلی کی کنڈیشنز کے ساتھ ہم آہنگی کرسکیں، جن ممالک ...

مزید پڑھیں »

ڈیسکون سپر لیگ، سات ٹیموں نے کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )ڈیسکون سپر لیگ سیزن IIکا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ،ڈیسکون، نیسپاک،آئی سی آئی پاکستان، ٹیٹرا پیک ،پیکجز، ایف بی آر، نیسلے اور فاطمہ گروپ کی ٹیموں نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔پہلے مرحلے کے آخری 2 میچز ماڈل ٹائون وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے جس میں آواری ہوٹل اور پیکجز کی ٹیموں نے ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ زونVIIکی انڈر19ٹیم کے ٹرائیلز 15نومبر کو ہونگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زونVIIکی ڈسٹرکٹ انڈر19ٹیم کے ٹرائلز 15نومبر کو صبح 9بجے ناظم آباد جیم خانہ گراؤنڈ (انوبھائی پارک) میں منعقد ہونگے۔ ڈسٹرکٹ زونVIIکے رجسٹرڈ کھلاڑی جن کی تاریخ پیدائش یکم ستمبر 2000کے بعد کی ہو وہ ’ب‘ فارم بمع 2عدد تازہ تصویروں کے ہمراہ گراؤنڈ پر سیکریٹری زونVIIمظہر علی اعوان کو رپورٹ کریں۔ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »