ابوظہبی(اسپورٹس ڈیسک)سرفراز احمد اور عماد وسیم کی نصف سنچریاں رائیگاں چلی گئیں،پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف ناکامیوں کے بھنور سے باہر نہ نکل سکا،نیوزی لینڈ کے فاسٹ بائولر بولٹ نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے تین اہم ستون گرا کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کر ڈالی،بولٹ نے فخر زمان ،بابر اعظم اور محمد حفیظ کو یکے بعد دیگر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 نومبر, 2018
جلالپورجٹاں سپورٹس سٹیڈیم مکمل کرانے کا اعلان،نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
جلالپور جٹاں (سپورٹس لنک رپورٹ ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ندیم سرور نے جلالپورجٹاں کے نوجوانوں کے دل کی آواز سنتے ہوئے سابق حکومت کے دور میں میڑرو بس منصوبہ کی نظر ہوجانے والے سپورٹس سٹیڈیم جلالپورجٹاں کے منصوبہ کو پنجاب سپورٹس بورڈ کے سالانہ ڈویلپمنٹ فنڈ کے ذریعہ مکمل کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس حوالے سے فیصلہ ...
مزید پڑھیں »بولڈ ،کیچ اور ایل بی ڈبلیو۔۔اور کیوی فاسٹ بائولر کی ہیٹ ٹرک
دبئی (جی سی این رپورٹ)کیوی فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نےمسلسل تین گیندوں پرپاکستان کے تین ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کو آؤٹ کرکے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ہیٹ مکمل کرلی۔ابوظبی میں پہلے ایک روزہ میچ کے دوران اپنے دوسرے اوور میں لگاتار تین گیندوں پر پہلے فخرزمان کو کلین بولڈ، بابراعظم کو وکٹ کے پیچھے کیچ آؤٹ اور پھر محمد ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگس انٹرکلب چمپئن شپ میں قادری اسپورٹس کے طحہ گوہر کی شاندار ہیٹرک
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگس کے زیر اہتمام سکسٹین اسٹار گراؤنڈکی سرسبز فیلڈ پر انٹرکلبس چمپئن شپ کے دوسرے لیگ راؤنڈ میں 7میچوں کے فیصلے ہوگئے جبکہ ایک مقابلہ برابری پر ختم ہوا۔ رئیل اسٹار‘ نارتھ ایف سی‘معمار اسپورٹس‘تاج سینٹراور بلیک فورٹس کا سفر ختم ۔ریاض احمد، ایریا منیجر کراچی کے مطابق ایونٹ میں 24ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جنہیں 3,3کے ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب کی جاری ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی زیرصدارت بدھ کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں لاہور ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کو حکام نے تفصیلی بریفنگ دی ، اجلاس میںپراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو اکرم صوبن، ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی، ...
مزید پڑھیں »کیویز کیلئے ٹیسٹ سیریز کی ٹیم پر مشاورت،قومی سلیکشن کمیٹی کل دبئی جائیگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مستقبل کی حکمت عملی طےکرنے اورنیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے ٹیم پرمشاورت کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی کل دبئی روانہ ہو گی جہاں وہ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور کوچ مکی آرتھر سے الگ الگ ملاقاتیں کرکے مستقبل کی حکمت عملی مرتب کریگی۔سلیکشن کمیٹی کپتان سرفراز احمد پر مکمل اعتماد کا اظہار کر رہی ہے، سلیکٹرز نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال ٹخنے کا آپریشن کرائینگے، اے ٹی پی فائنلز سے دستبردار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے معروف ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے رواں ماہ لندن میں ہونے والے اے ٹی پی فائنلز سےدستبرداری کااعلان کردیا ہے، رافیل نڈال نے یہ اعلان اپنے ٹخنے میں شدید تکلیف کی وجہ سے کیاہے اور اب انہیں مکمل ٹھیک ہونے کیلئے اس ٹخنے کا آپریشن کرانا پڑے گا، یاد رہے کہ رافیل نڈال گزشتہ ماہ پیرس ...
مزید پڑھیں »مصر کے فٹبالر محمد صالح کا مجسمہ تنقید کی زد میں آگیا
شرم الشیخ (سپورٹس لنک رپورٹ)مصر سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹ بالر محمد صلاح کے نئے مجسمے کو شدید تنقید کا سامنا ہے.تفصیلات کے مطابق انگلش کلب لیورپول سے کھیلنے والے محمد صلاح کے مجسمے کی مصر کے شہر شرم الشیخ میں ورلڈ یوتھ فورم میں نقاب کشائی ہوئی.آرٹسٹ نے مصری اسٹار کے گول اسکور کرنے کے بعد جشن منانے ...
مزید پڑھیں »رویت شرما ٹی ٹونٹی میچوں میں 4سنچریاں بنانے والے واحد کھلاڑی
لکھنئو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان رویت شرما نے ویسٹ انڈیز کیخلاف جاری ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ میں نئی تاریخ رقم کر ڈالی، رویت شرما نے صرف 61گیندوں پر ایک سو گیارہ رنزکی اننگز کھیل کر اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر کی چوتھی سنچری سکور کر ڈالی، یہ کسی بھی بیٹسمین کی جانب سے ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »سنیل گواسکر اور سنجے منجریکر بڑے حادثے سےبال بال بچ گئے
لکھنئو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر اور سنجے منجریکر ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حال ہی میں اترپردیش حکومت کی جانب سے اکانا کرکٹ سٹیڈیم جسے اب اٹل بہاری واجپائی کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے کےکمنٹری باکس کا شیشہ دروازہ ٹوٹ کر کرچی کرچی ہو گیا، ...
مزید پڑھیں »