روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 نومبر, 2018

مشفق کی ریکارڈ ساز ڈبل سنچری، بنگلہ دیش کی زمبابوے کے خلاف آخری ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) مشفق الرحیم کی ریکارڈ ساز ڈبل سنچری کی بدولت بنگلہ دیش کی زمبابوے کے خلاف دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں گرفت مضبوط ہو گئی، میزبان بنگلہ دیشی ٹیم نے 522 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی، مشفق نے غیرمعمولی بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف باؤلرز کی خوب درگت بنائی ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد نے پی سی بی سٹارز انڈر 16 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیصل آباد نے پی سی بی سٹارز انڈر 16 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 2018-19ء جیت لیا، فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں لاہور انڈر 16 ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، محمد اویس اور محمد ابتسام مشترکہ طور پر میچ کے بہترین کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس سٹارز بنانے کیلئے سپورٹس کا جدید انفراسٹرکچر بنا رہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس سٹارز بنانے کیلئے سپورٹس کا جدید انفراسٹرکچر بنا رہے ہیں، صوبہ بھر میں سپورٹس کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں، نوجوانوں کو سپورٹس کی طرف لے کر آئیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز نیشنل ہاکی ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگس کے گروپ میچز کا اختتام ‘ کوارٹرفائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگس کے زیر اہتمام جاری انٹرکلبس چمپئن شپ کا لیگ مرحلہ مکمل ہوگیا۔ فینکس ایف سی، ریڈزکالج، میجیشین ایف سی ، ریڈ آرمی، بسم اﷲ اسپورٹس، ہزارہ یونائیٹڈ، ڈی آئی ڈی ایف سی اور قادری اسپورٹس نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ریاض احمد، ایریا منیجر، کراچی کے مطابق سکسٹین اسٹار گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسڑیلیا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم 21 نومبر کو کینگروز کے خلاف ون ڈے میچ سے دورہ آسٹریلیا کا آغاز کرے گی۔ بھارتی ٹیم اپنے دورہ آسٹریلیا کے دوران تین ٹی 20 میچز، چار ٹیسٹ میچز اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز میں شرکت کریگی۔ شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس آئندہ ماہ ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس آئندہ ماہ 14 دسمبر سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر کوچز اور امپائرز حصہ لیں گے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی، ریجنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ریسلر جورڈن چیلنج فائٹ کیلئے آئندہ ماہ یونان جائینگے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اب پاکستانی ریسلر بین الاقوامی سطح پر اپنے جلوے دکھائے گا، کراچی سے تعلق رکھنے والے جورڈن چیلنج فائٹ کے لئے دسمبرمیں یونان جائیں گے۔پاکستانی ریسلر جورڈن اپنے مدمقابل آنے والے فل بین سے یونان میں جوڑ لڑائیں گے، ان کا مقصد رنگ کا کنگ بننا اور پاکستانی پرچم سر بلند کرنا ہے۔دسمبر میں ہونے والی چیلنج ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کو ایک آزاد کمپنی بنانے کیلئے مشاورت کا آغاز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کو ایک بار پھر آزاد کمپنی بنانے کے لیے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے مشاورت شروع کر دی، چوتھے ایڈیشن کے فائنل میچ کی تیاری دیکھنے بورڈ کے سربراہ پہلی بار کراچی کا دورہ کریں گے۔دنیا میں جتنی بھی کرکٹ ہو رہی ہیں سب سے کامیاب اور مہنگی انڈین پرئمیر لیگ ہے اور ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی،بابر اعظم بدستور نمبر ون

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے اسٹائلش بلے باز بابراعظم بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بابراعظم 858 ریٹنگ کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی کے بہترین بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں جب کہ آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز،نوجوان بائولر شاہین آفریدی مین آف دی سیریز

اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں پاکستان کے 18 سالہ نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا شاہین شاہ آفریدی نے تین ون ڈے میچز کی سیریز میں 9 وکٹیں حاصل کیں اور پہلے دونوں میچز میں 4،4 جبکہ آخری ون ڈے ...

مزید پڑھیں »