روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 نومبر, 2018

پی ایف ایف یا ایف ایف ایف- فیصلہ آپ کے ہاتھ میں

تحریر: آغا محمد اجمل سپریم کورٹ کے محترم چیف جسٹس ٹاقب نٹار کے فیصلے کی روشنی میں ایک ماہ کے اندر پی ایف ایف کا الیکشن کروانے کا جو عندیہ دیا گیا ہے اس سے قوی امید جاگ رہی ہے کہ چاروں صوبوں, اسلام آبد ریجن, آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان اور ڈیپارڈمنٹ اپنے اس قانونی حق کو ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے 10کروڑ کی امداد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 10 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کرکے مشکل آسان کردی جس کے بعد ڈیلی الاؤنس سے محروم کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ میں شرکت سے پہلے ان کے پیسے ادا کردیئے جائیں گے۔بھارت میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے فنڈ کی کمی کے باعث پاکستان ہاکی ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد کو پی ایس ایل فور کی کسی فرنچائز نے اہمیت نہ دی،کیریئر پر سوالیہ نشان لگ گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کیریئر کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں، مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے سبب پابندی کے شکار بلے باز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے ڈرافٹس میں کسی بھی ٹیم نے اہمیت نہ دی جبکہ انہیں سپلیمنٹری کیٹیگری میں منتخب کیا گیا۔پاکستان سپر لیگ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ سیزن فور،ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے کپتان برقرار

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے لیے پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔پشاور زلمی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیرمین جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کو پی ایس ایل کے چوتھے سیزن میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان برقرار رکھنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔جاوید آفریدی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!