مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ)قطر کے دفاعی فٹبال کھلاڑی عبد الكريم حسن کو اے ایف سی پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیدیا گیا ہے جس کے بعد ان کا کہنا ہے کہ ان کا خواہش ہے کہ وہ یورپ میں فٹبال کھیلیں، پچیس سالہ عبدالکریم حسن جن کو یہ ایوارڈ دیا جانا حیران کن فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے کا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 نومبر, 2018
آئرش فٹبالر روبی کین نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ کے سینئر و تجربہ کار فٹبال کھلاڑی روبی کین نے انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، روبی کین تقریباً دو عشروں تک ائرلینڈ ٹیم کیلئے خدمات انجام دیتے رہے ہیں، تاہم اب ان کا کہنا ہے کہ فٹبال کے کھیل میں جو خواب دیکھے تھے وہ سب پورے ہو چکے ہیں اور اب وقت ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی اور انوشکا شرما شادی کی پہلی سالگرہ آسڑیلیا میں منائیں گے
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی شادی کی پہلی سالگرہ آسٹریلیا میں منائیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی گزشتہ سال 11دسمبر کو اٹلی کے علاقے ٹسکنی میں شادی کے بندھن میں بندھے۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی دسمبر میں سیریز کھلینے کے لئے آسٹریلیا جائیں گے جبکہ انوشکا شرما فلم ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل جمعہ سے ڈھاکہ میں شروع ہو گا۔ میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ بنگال ٹائیگرز نے کالی آندھی کو پہلے ٹیسٹ میں 64 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی۔پہلے ...
مزید پڑھیں »سال کا پہلا گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ 19جنوری 2019سے شروع ہوگا
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 19 جنوری 2019ء سے آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ کے درالحکومت میلبورن میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ٹینس کی تاریخ کا 107 ایڈیشن ہوگا جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ میگا ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے صفہ اول کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،کل مزید دو میچ،پاکستان پہلا میچ ہفتہ کو جرمنی سے کھیلے گا
بھوبنشوار(سپورٹس لنک رپورٹ) 14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل جمعہ کو پول بی کے دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چودہویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز بھارتی ریاست اڑسیہ کے دارالحکومت بھوبنشوار میں ہوچکا ہے۔ میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین ہاکی کو اچھے مقابلے دیکھنے کو مل رہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،محمد عباس ان فٹ ہو گئے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) فاسٹ بولر محمد عباس کندھے کی انجری کا شکار ہیں اور نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔دبئی ٹیسٹ کے دوران محمد عباس فیلڈنگ کے دوران دائیں کاندھے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔فاسٹ بولر کی انجری کا معائنہ اسپیشلسٹ سے ...
مزید پڑھیں »