لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم اپنی مہم کا آغاز آج جرمنی کے خلاف میچ سے کرے گی، دونوں ٹیمیں 4 سال بعد مدمقابل آ رہی ہیں ۔دونوں ٹیمیں آخری بار 2014 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں آمنے سامنے آئیں تھیں جس میں جرمنی فاتح رہا تھا، پاکستان ٹیم نے آخری بار 2012 کی چیمپئنز ٹرافی میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 دسمبر, 2018
پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3دسمبرسے
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اورنیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ کل3 دسمبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1سے برابر ہے۔ کیویز نے پہلے میچ میں پاکستان کو 4رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کیویز کو اننگز اور ...
مزید پڑھیں »100 سے زائد تیز رفتار ترین سائیکلسٹ معرکعتہ لآرامقابلے کیلئے تیار، کراچی پولیس ہائی الرٹ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کل 2دسمبرکو100سے زائد تیز رفتار ترین سائیکلسٹ دھواں دار و معرکعة لآرا مقابلے کے لئے انتہائی ہائی پروفائل اور سنسنی خیز ’’گریٹ ایس پی طاہر داوڑ شہید اینٹی ٹیررازم و اینٹی نارکوٹکس سائیکل ریس ‘‘میں بھرپور تیاریوں کے ساتھ شرکت کررہے ہیں۔ کراچی کے لاکھوں شہری عرصہ 24سال بعد براہ راست سائیکلسٹوں کو ایکشن میں دیکھیں گے ...
مزید پڑھیں »ائرلینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال مکمل سیریز کھیلیں گی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیمیں آئندہ تین ٹونٹی، پانچ ونڈے اور ایک ٹیسٹ میچ پر مشتمل سیریز بھارت میں کھیلیں گی، اس بات کا اعلان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ روز اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا ہے، یہ پہلا موقع ہوگا کہ آئرش کرکٹ ٹیم اپنے ملک سے باہر کوئی ٹیسٹ میچ کھیلے گی اور ...
مزید پڑھیں »