زیورخ (سپورٹس لنک رپورٹ)کروشیا سے تعلق رکھنے والے لوکا موڈرچ نے رونالڈو اور میسی کی 10 سالہ بادشاہت کا خاتمہ کرتے ہوئے دنیا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔دس سال تک کبھی میسی تو کبھی رونالڈ بیلون ڈی اور کی ٹرافی اپنے ساتھ لے جاتے رہے لیکن سال 2018 کے لیے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ریال میڈرڈ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 دسمبر, 2018
محمد حفیظ کے بعد دنیائے کرکٹ کا ایک اور بڑا نام ریٹائر ہو گیا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔گوتم گمبھیر نے 2004 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 58 ٹیسٹ میچز میں 4154 رنز بنائے۔بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے گوتم گمبھیر نے آخری ٹیسٹ 2016 میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا، انہوں نے 147 ون ڈے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کی ویڈیو دیکھیں
All rounder @MHafeez22 announces retirement from Test cricket. pic.twitter.com/W31Sb0a82S — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 4, 2018
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹیسٹ،کیویز 274پر آئوٹ،پاکستان پہلی اننگز میں 3وکٹوں پر 139رنز
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف آخری اور فیصلہ کن کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بی جے واٹلنگ نے ڈٹ کر گرین شرٹس کے باؤلرز کا مقابلہ کیا اور 77 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، بلال آصف نے 5، یاسر شاہ نے 3، حسن علی اور ...
مزید پڑھیں »ائیر مارشل عاصم ظہی ونٹراسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر منتخب
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹراسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منقد ہوا جس میںائیر مارشل عاصم ظہیر،وائس چیف آف ائیر سٹاف کو متفقہ طور پرونٹراسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کا صدر منتخب کر لیا گیا۔اس اجلاس میں تمام سکی ایسوسی ایشنز اور ڈیپارٹمنٹس کے نمائندوں کے علاوہ ونٹراسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کے تمام عہدیداران ...
مزید پڑھیں »ثاقب میموریل کرکٹ‘ جوہر آباد سی سی اور بندھانی سی سی کامیابی سے ہمکنار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاک فلیگ سی سی کے زیراہتمام اور کے سی سی اے زونIIکی اجازت سے جاری محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں جوہر آباد سی سی نے این کے یونیورسل کو 4وکٹوں سے ناکام کیا جبکہ بندھانی سی سی نے نیوکراچی جیم خانہ کو 9رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلہ میں اپنی اپنی نشست کنفرم کرلی۔ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر،تحصیل لاہور سٹی نے میٹ ریسلنگ مقابلے جیت لئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت نیشنل ٹریننگ اینڈ کوچنگ سنٹر میں لاہور کی تحصیلوں کے میٹ ریسلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں تحصیل لاہور سٹی، تحصیل لاہور کینٹ اور تحصیل ماڈل ٹائون کے 24کھلاڑیوں نے حصہ لیا، فائنل میں تحصیل لاہور سٹی نے تحصیل لاہور کینٹ کو ہرا کر ٹائیٹل جیت لیا۔ڈائریکٹر جنرل ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل، ڈی جی سپورٹس پنجاب سے چینی وفد کی ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور سے چین کے 4رکنی وفدنے منگل کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں ملاقات کی، وفد کی قیادت چینی صوبہ لیونگ کے شہر دالیان کی ہیلینا چن نے کی، وفد میں لیو گوا وی، لیو دی وی اور ین لیو شامل تھے، ملاقات ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کا ٹیسٹ کرکٹ کو گڈبائے۔۔۔
ابوظہبی (جی سی این رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے مستقل ناقص فارم کے سبب ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔پروفیسر کے نام سے مشہور حفیظ کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ذریعے قومی ٹیم میں واپسی ہوئی اور انہوں نے سنچری اسکور کر کے سلیکٹرز کے انتخاب کو درست ثابت کر دکھایا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اپنا اہم ترین میچ کل ملائیشیا کیخلاف کھیلے گا
بھوبنشیور(سپورٹس لنک)بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا اہم میچ بدھ پانچ دسمبر کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔تفصیلات کے مطابق جرمنی سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم مشکل میں آگئی، بھارتی شہر بھوبنشیور میں قومی ٹیم ایونٹ کا فاتحانہ آغاز نہ کرسکی تھی۔قومی ہاکی کھلاڑیوں کے لیے دوسرا میچ ڈو اینڈ ڈائی ہوگا، پاکستانی اپنے دوسرے ...
مزید پڑھیں »