روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 دسمبر, 2018

آسڑیلیا اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

ایڈلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا۔آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی جس کے پہلے میچ کے لیے آسٹریلیا کے کپتان ٹم پین نے حتمی 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔مارکوس ہیرس بھارت کے ضلاف ...

مزید پڑھیں »

برسٹول کلب جھگڑا کیس،انگلش کرکٹر بین سٹوکس کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگا

لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کرکٹرز بین سٹوکس اور ایلکس ہیلز کے درمیان گزشتہ برس ہونے والے برسٹول نائٹ کلب جھگڑا کیس کا فیصلہ (کل) جمعہ کو ہوگا۔دونوں کھلاڑیوں کے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) ڈسپلنری کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے بعد کمیشن دونوں کرکٹرز سے گزشتہ برس برسٹول نائٹ کلب کے باہر جھگڑے میں ...

مزید پڑھیں »

روسی اتھلیٹس پر پابندی ختم کرنے کی درخواست نویں بار مسترد

لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشن (آئی اے اے ایف) نے 2019ء تک روسی ایتھلیٹس پر انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نواں موقع ہے کہ آئی اے اے ایف نے روس کی پابندی ختم کرنے کے حوالے سے اپیل مسترد کی ہو۔آئی اے اے ایف نے 2015ء ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی،پاکستان کا ملائیشیا سے آج اہم ٹکرائو

بھوبنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم اپنا اہم میچ آج ملائیشیا سے کھیلے گی ، جبکہ جرمنی اور نیدرلینڈ کی ٹیمیں بھی آج آمنے سامنے ہوں گی ۔بھونیشور میں جاری ورلڈ ایونٹ میں آج گرین شرٹس اپنا دوسرا میچ ملائشیا کے خلاف کھیلے گی، پول ڈی میں پاکستان کو پہلے میچ میں جرمنی کے خلاف ایک ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ کو 82سالہ پرانا ریکارڈ توڑنے کیلئے صرف دو شکار درکار

ابوظہبی۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) مایہ ناز پاکستانی سپنر یاسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز کا انتظار ہے، سٹار سپنر کو تیز ترین 200 وکٹوں کا 82 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑنے کیلئے صرف 2 شکارز درکار ہیں اور اس بات کے ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس چیمپئن شپ 15دسمبر سے کھیلی جائیگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) بینظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ 15 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گی، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور چمپئن شپ میں پاکستان سمیت غیرملکی کھلاڑی کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں جن میں روس، اٹلی، جرمنی، فرانس، سعودی ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ 2018 ، 6 تا 10 دسمبر تک پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں کھیلی جائے گی،انٹر نیشنل رینکنگ کی حامل یہ چیمپئن شپ 23 میچزپر مشتمل ہے ۔ ٹورنامنٹ کی میڈیا بریف 4 دسمبر2018 کوپاکستان نیوی اسکواش کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کموڈور حبیب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!