روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 دسمبر, 2018

سری لنکا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق تیرہ رکنی ٹیم میں اپنے ڈیبیو پر ہی پاکستان کیخلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آف سپنر ولیم سمرویلی کو ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے، اعلان کردہ تیرہ رکنی ٹیم میں صرف ایک سپنر ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹیم کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات،افغان فٹبال فیڈریشن کے پانچ عہدیدار معطل

کابل(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ویمن فٹبال ٹیم کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات کے بعد افغانستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سمیت پانچ عہدیداروں کو معطل کردیا گیا ہے، یاد رہے کہ کچھ روز قبل قومی ویمن فٹبال ٹیم کی جانب سے یہ جنسی ہراسگی کے الزامات سامنے آئے تھے اور ان پر سے سب سے پہلے پردہ ایک برطانوی اخبار ...

مزید پڑھیں »

منوج پربھارکر نے ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست دیدی

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر منوج پربھارکر نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لئے درخواست دیدی ہے اور اگر انہیں اس عہدے کیلئے شارٹ لسٹ کیا جاتا ہے تو انہیں انٹرویو دینے کیلئے سابق کپتان کپیل دیو کے روبرو پیش ہونا ہوگا، منوج پربھارکر اور کپیل دیو کے درمیان کھیل کے میدان سے ...

مزید پڑھیں »

گوتھم گھمبیر نے سیاست میں انٹری کا امکان مسترد کردیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)حال ہی میں کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے بھارتی بیٹسمین گوتھم گھمبیر نے سیاست میں انٹری کے امکان کو یکسر مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ کرکٹ کوچنگ کی جانب جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، 37سالہ گوتھم گھمبیر اپنا آخری فرسٹ کلاس میچ فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے یادگار سنچری سکور کی جس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات 12دسمبر کو ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات  بدھ 12 دسمبر کو سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں ہونگے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن ریٹرننگ آفیسر اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل (انسانی حقوق) عامر سلیم رانا نے بتایا کہ انتخاب شیڈول کے مطابق 12 دسمبر کو ہونگے۔انہوں نے کہا کہ ووٹر لسٹ پہلے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی،کوارٹر فائنل تک رسائی،پاکستان کوکل بیلجیئم کا چیلنج درپیش

بھوبنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ناک آئوٹ مرحلے کی لائن اپ مکمل ہو گئی، پاکستانی ٹیم کو کوارٹر فائنل تک رسائی کیلئے منگل11دسمبر کو بیلجیئم کا چیلنج درپیش ہو گا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں رواں ورلڈ کپ میں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ٹیموں کے درمیان زبردست جنگ جاری ہے، اتوار کو لیگ میچز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!