نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ )بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پیدائش سے لے کر آج تک سوشل میڈیا پراس کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی۔ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج کل اپنے شیر خوار بچے اذہان کے ساتھ مصروف ہیں جبکہ میدان میں واپسی کے لئے بھی بیتاب نظر آتی ہیں۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ثانیہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018
آئی پی ایل کھلاڑیوں کی نیلامی،میک کولم،ڈیل سٹین،ہاشم آملہ،مشفیق الرحیم کو کسی نے نہیں خریدا
جے پور (سپورٹس لنک رپورٹ) آئندہ برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بارہویں ایڈیشن کے سلسلے میں کھلاڑیوں کی نیلامی میں بھارتی کرکٹر جے دیو اندکت اور وارون چکراورتھی یکساں 8.4 کروڑ روپے میں فروخت ہو گئے، کنگز الیون پنجاب نے انگلش آل رائونڈر ثام کیورن کو خرید لیا اور وہ مہنگے ترین غیرملکی کھلاڑی بن گئے، ...
مزید پڑھیں »لائنل میسی نےریکارڈ 5ویں مرتبہ گولڈ شو ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کر ڈالی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق ارجنٹائن اور بارسلونا کے فٹ بالر لائنل میسی نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ یورپین گولڈن شو ایوارڈ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی، انہیں 2017-18ء سیزن کے دوران نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا، انہوں نے زیادہ مرتبہ یورپین گولڈن شو ایوارڈ جیتنے کی فہرست میں کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے ...
مزید پڑھیں »معروف انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے منیجر ہوزے مورینیو کو برطرف کردیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے مشہور فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے رواں سال خراب کارکردگی اور 30سال میں کلب کے بدترین آغاز کے بعد ٹیم کے منیجر ہوزے مورینیو کو برطرف کرتے ہوئے اسسٹنٹ منیجر کو عبوری طور پر ذمے داریاں سونپ دی ہیں۔پرتگال کے 55سالہ مورینیو نے اتوار کو لیورپول کے خلاف میچ میں کلب کے لیے آخری بار ...
مزید پڑھیں »مچل جانسن نے ویرات کوہلی کو بےقوف قرار دیدیا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کپتان ویرات کوہلی ان دنوں ہر ایک کی تنقید کی زد میں آئے ہوئے ہیں ، آسٹریلین کپتان ٹم پین کے ساتھ تلخ رویے سے پیش آنے کے بعد سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن نے بھی کوہلی کو بے ادب اور بے وقوف قرار دے دیا۔پہلا ٹیسٹ جیتنے کےبعد جیت کے غرور میں آئے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ نے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے بھی درخواست دے ڈالی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کی جانب سے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست دینے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے ویمن کوچ کی تعیناتی کے لیے درخواستیں طلب کی ہوئی ہیں جس کے لیے پاکستانی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کی بھی درخواست بھارت کو موصول ...
مزید پڑھیں »بیلجیئم کی ہاکی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال،ویڈیو رپورٹ دیکھیں
برسلز(سپورٹس لنک رپورٹ )ہاکی کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بیلجیئم کی ہاکی ٹیم کا گذشتہ روز برسلز میں زبردست استقبال کیا گیا۔ ہزاروں افراد اس کی سینٹرل کمیون (1000 برسلز ) میں اکٹھے ہوگئے ۔ جہاں سب سے پہلے مئیر فلپ کلاز اور دیگر حکام نے اس کا استقبال کیا۔بعد ازاں ٹیم کے ارکان باری باری گیلری میں آتے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ میں ناکامی کے باوجود پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں ایک درجے بہتری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آگئی۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم بلجیئم نے دو درجے ترقی کرتے ہوئے آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔سیمی فائنل میں شکست کھاکر ٹائٹل کے دفاع میں ناکام رہنے والی ...
مزید پڑھیں »قمر ابراہیم کو ہاکی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باعث رضوان اور عرفان سینئر سمیت 7 سینئر کھلاڑیوں کو ٹیم سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ہاکی ٹیم سے راشد محمود کو بھی فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ہیڈ کوچ توقیر ڈار کے مستعفی ہونے کے بعد اب اولمپئن قمر ...
مزید پڑھیں »فہمیدہ مرزا قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی سے ناخوش
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی حکومت نے ہاکی ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی مایوس کن کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے پوچھ گچھ کا فیصلہ کیاگیا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ہاکی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن سے جواب ...
مزید پڑھیں »