ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018

قائد اعظم ٹرافی،حبیب بینک نے اعزاز جیت لیا،مصباح الحق امپائر سے الجھ پڑے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)حبیب بینک نے ملک کا سب سے بڑا فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی تیسری بار اپنے نام کر لیا۔دنیا بھر میں ٹیسٹ میچ چار دن سے قبل ختم ہو جاتے ہیں لیکن پاکستان میں پچوں کی حالت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پانچ دن میں بھی میچ کا فیصلہ نہ ہو ...

مزید پڑھیں »

مہوش حیات کی یاسر شاہ کو ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کو تیز ترین دو سو وکٹوں کا ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی ہے ،اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر مہوش حیات نے یاسر شاہ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یاسر شاہ نے تیز ترین دو سو وکٹوں کا ریکارڈ قائم کرکے ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ وطن واپس پہنچ گئے،کوئی استقبال کیلئے نہ آیا

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا 82 سال پرانا ریکارڈ توڑنے والے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے استقبال کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کوئی عہدے دار اسلام آباد ائیر پورٹ نہیں آیا۔کسٹمز اہلکاروں نے یاسر شاہ کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں جس کے بعد یاسر شاہ صوابی میں اپنے آبائی گھر کیلئے روانہ ہوگئے۔صوابی پہنچنے پر میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ،بھارت کی مجموعی برتری 166رنز

ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم بھارت کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 235 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ٹریوس ہیڈ 72 رنز بنا کر نمایاں رہے، ایشون اور بمرا نے 3، 3 وکٹیں لیں، جواب میں بھارتی ٹیم نے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 151 ...

مزید پڑھیں »

ثاقب کرکٹ‘ حماد اعجاز نے میانداد اسپورٹس کے ہوش اڑادئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شائنو اسپورٹس کے حماد اعجاز کی تباہ کن بولنگ نے میانداد اسپورٹس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔ فاتح ٹیم نے 2وکٹوں کی کامیابی کے ساتھ کی محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ علی رہبر نے 53رنز کی فتحگر اننگز کھیی۔ اکبر اعوان نے 36رنز اسکور کئے۔ حماد اعجاز نے ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے ایک اورریکارڈ اپنے نام کرلیا

ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ملک سے باہر ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کر لئے، اسطرح وہ ملک میں اور ملک سے باہر دو، دو ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے والے بھارت کے پہلے اور دنیا کے پانچویں کپتان بن گئے، اس سے قبل آسٹریلیا کے ایلن بارڈر، رکی پونٹنگ، جنوبی افریقہ کے گریم ...

مزید پڑھیں »

کبھی سوچا نہیں تھا کہ جہانگیر خان دس ٹائٹل جیت جائینگے، جیف ہنٹ

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے شہر ہ آفاق سکواش کھلاڑی جیف ہنٹ ہے کہاہے کہ سوچا نہیں تھا جہانگیر خان دس ٹائٹل جیت لینگے ۔تفصیلات کے مطابق جیف ہنٹ کی کراچی آمد کی وجہ پاکستان اوپن سکواش چمپئن شپ میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت تھی جس کیلئے انھیں عظیم جہانگیر خان نے مدعو کیا تھا۔جیف ہنٹ نے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ گیمز ،پاکستان کے مصطفیٰ فاران بیگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

منگولیا(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کھلاڑی مصطفی فاران بیگ نے ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ گیمز میں دو طلائی تمغوں کے ساتھ ہی ڈیڈ لفٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کردیا۔منگولیا میں منعقد ہونے والی پاور لفٹنگ ایشین گیمز کی کیٹگریز میں بھارت کے 40 کھلاڑی، چین کے 60، جاپان کے 30 اور دیگر 37 ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ،ْ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد اور اسد شفیق واپس کراچی پہنچ گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور میرحمزہ دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ قومی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی غیر ملکی ایئرلائن کی پر وازای کے 604 سے کراچی پہنچے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مجموعی طور پر دورہ اچھا رہا لیکن مواقع ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!