روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جنوری, 2019

آسڑیلین اوپن ،رافیل نڈال تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) اسپین کے رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے، ویمن سنگل میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کیویٹووا اور جرمن اسٹار اینجلق کربر نے بھی حریفوں کو پچھاڑ دیا۔آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوسرے راؤنڈ میں اسپین کے اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ سابق عالمی نمبر ون نے جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے فنڈز روک دیئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین شکل اختیار کر گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف کی نئی قیادت کے انتخاب کے بعد ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے پورٹ الزبتھ پہنچ گئی

پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جوہانسبرگ سے پورٹ الزبتھ پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی اور کل سے پورٹ الزبتھ میں ٹریننگ کا آغاز کیا جائے گا۔یاد رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 5 ایک روزہ میچز ...

مزید پڑھیں »

زون III’اے ڈویثرن لیگ‘ شمیل سی سی اورمحمد حسین سی سی کی فائنل میں رسائی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زون III’اے‘ ڈویثرن لیگ کے دونوں سیمی فائنلز مکمل ہوگئے۔ شمیل سی سی نے لائنز ایریا جیم خانہ کو 2وکٹوں سے شکست دی جبکہ محمد حسین سی سی نے ٹپال سی سی کو 56رنز سے ناکام کیا۔ شمیل سی سی کے علی مہر نے 82رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔ علی جواد ...

مزید پڑھیں »

واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں ’’ڈیسکون کرکٹ گالہ‘‘ 2019کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کے نامور ادارے ڈیسکون کی جانب سے اپنے ملازمین کیلئے صحتمندانہ اور تفریحی سر گرمیوں کے سلسلہ میں واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں ’’ڈیسکون کرکٹ گالہ‘‘ 2019کا انعقاد کیا گیا ۔ مقابلوں میں ڈیسکون کے تمام ڈیپارٹمنٹس اوربزنس ڈویژنز کے ملازمین نے شرکت کی ۔ ڈیسکون کی دس ٹیموں نے دو پولز میں میچ کھیلے اور کوارٹر ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا جیسے ایونٹس آئندہ بھی کرواتے رہیں گے، ندیم سرور

لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ ) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ روایتی کھیل ہماری مٹی کی پہچان ہیں ’’انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا‘‘ جیسے ایونٹس آئندہ بھی کرواتے رہیں گے، انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا کی بھرپور پذیرائی سے کبڈی کے کھیل کو فروغ ملے گا، بھارت اور ایران کے کھلاڑیوں نے بہاولپور ، ساہیوال اور لاہور میں کھیلے گئے میچز ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز‘ نارتھ مسلم، نارتھ ینگرز‘ جئے لعل اور شاہ فیصل انٹرسٹی کیلئے کوالیفائی کرگئیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک بھر میں لیثررلیگز کے مقابلے 29شہروں میں بیک وقت جاری ہیں ۔ کراچی میں یوپی جیم خانہ فٹبال گراؤنڈ، کھجی گراؤنڈ اور شاہ فیصل گراؤنڈ پر ہونے والی لیگز کا اختتام ہوگیا۔ 7,،7راؤنڈز پر مشتمل لیگز میں یوپی جیم خانہ گراؤنڈ کی 2لیگز میں گروپ ’اے‘ سے بحیثیت گروپ چمپئن نارتھ مسلم اور گروپ ’بی‘ ...

مزید پڑھیں »