لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا میں شرکت کے بعد بھارتی کبڈی ٹیم واپس روانہ ہو گئی۔ بھارتی کپتان کلدیپ کا کہنا تھا کہ محبتیں سمیٹ کر جا رہے ہیں، مہمان نوازی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔وطن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کپتان کلدیپ نے کہا کہ مارچ میں پاکستانی ٹیم کو دورے کی دعوت دی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019
اے بی ڈی ویلیئرز کا پی ایس ایل فور کیلئے پاکستان آنے کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے پی ایس ایل فور کے میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ایک بیان میں اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا کہ اُنہیں خوشی ہے کہ وہ پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز کی جانب سے پاکستانی کرکٹ شائقین ...
مزید پڑھیں »جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست،جنوبی افریقہ کا مشن کلین سوئپ مکمل
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 107 رنز سے ہرا کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جیت کے لیے 381 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم شدید مشکلات سے دوچار رہی۔جوہانسبرگ ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز سے اننگز کا آغاز ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ سیزن II،جاز، تھری ڈی موڈلنگ اورآئی پی سی کی رائونڈ میچز میں کامیابی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی جاری پریمئر سپر لیگ سیزن IIکے پہلے رائونڈ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا،ٹائون شپ وائٹس اور ماڈل ٹائون وائٹس کرکٹ گرائونڈ زمیں کھیلے گئے میچز میںجاز، تھری ڈی موڈلنگ اورآئی پی سی نے کامیابی حاصل کی ۔ ٹائون شپ وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آئی پی سی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا،پاکستان گرین نے بھارت کی ٹیم کو زیر کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا اتوار کے روز پنجاب سٹیڈیم میں پاکستان گرین اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا،اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سروراور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین نے فائنل جیتنے والی پاکستان گرین کی ٹیم کے کپتان شفیق چشتی ...
مزید پڑھیں »جوہانسبرگ ٹیسٹ،پاکستان ٹیم کو جیتنے کیلئے کتنا ہدف ملا؟
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 303 رنز بنا کر پاکستان کو جیت کے لیے 381 رنز کا ہدف دے دیا۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے تیسرے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو جنوبی افریقہ کا اسکور 5 وکٹوں پر135رنز تھا اور 212 رنز کی مجموعی برتری ...
مزید پڑھیں »شین واٹسن کے بیٹے نے میدان میں آکر کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیں
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اُ س وقت دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا جب بگ بیش لیگ کے میچ کے دوران سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کا بیٹا میدان میں آگیا، اور واٹسن نے بیٹے کوآٹوگراف دیا۔سڈنی میں بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے درمیان میچ جاری تھا کہ سابق ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میں سرفراز احمد پاکستان کی طرف سے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والے وکٹ کیپر بن گئے۔جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے وکٹوں کے پیچھے سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔سرفراز احمد نے بطور وکٹ کیپر میچ میں دس کیچز پکڑے، ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا،فائنل آج پاکستان گرین اور بھارت کے درمیان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اتوار کے روز ہو نے والے انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا کے لئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں،آج اتوار کے روز دوپہر 3بجے پنجاب سٹیڈیم میں پاکستان گرین اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا کا فائنل کھیلا جائے گا جبکہ 2بجے ...
مزید پڑھیں »پہلی جے کے اے بین الصوبائی کراٹے چیمپئن شپ اختتام پذیر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس زندگی کا لازمی جزو کی حیثیت رکھتا ہے، نوجوانوں کو سپورٹس کی جانب لانا ہمارا مشن ہے جس کے لئے اقدامات کررہے ہیں،کراٹے کا کھیل نوجوانوں کو سیکھنا چاہئے، سپورٹس بورڈ پنجاب ہر کھیل کو ترقی دینے کے لئے سہولتیں فراہم کررہا ہے، ان خیالات کا ...
مزید پڑھیں »