ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

ثنا میر نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور کھلاڑی ثناءمیر 100ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والی پہلی ایشیائی خاتون بن گئیں۔پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کے دروازے کھل چکے ہیں اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم اس وقت دورہ پاکستان پر ہے اور انہوں نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پاکستان کو 2-0 سے شکست دے کر ...

مزید پڑھیں »

پانچواں ون ڈے بھی بھارت نے جیت لیا،نیوزی لینڈ کو سیریز میں شکست

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے نیوزی لینڈ کو پانچویں ایک روزہ میچ میں 35 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ کیا تو پوری ٹیم 49.5 اوورز میں 252 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں نیوزی ...

مزید پڑھیں »

وکٹوں کے پیچھے بولنا میری عادت ہے،جلد واپسی ہو گی، سرفراز احمد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ )نسل پرستانہ کلمات پر معطل پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے امید ظاہر کی ہے کہ ایک لفظ پرپوراایشو بن گیا،اللہ نے چاہا تو واپسی ضرور ہو گی، کپتانی کاگرین سگنل پہلےبھی تھا،ان شاء اللہ آگےبھی ہوگا۔سرفراز احمد نے کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکٹوں کےپیچھے بولتےرہنامیری عادت ہے،اسےبدلنامشکل ہے،بولتےرہنے کامقصد ٹیم ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

ولنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کل3 فروری کو ولنگٹن کے مقام پر کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 3 فروری کو کھیلا جائیگا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شرکت مشکوک

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) ہیمسٹرنگ انجری کے شکاراوپنر محمد حفیظ کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں بھی شرکت مشکوک ہے،ان کو پلینگ الیون کا حصہ بنانے سے پہلے فٹنس ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی اتوار کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا، سابق کپتان آخری ون ڈے میں ہیمسرنگ انجری میں ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان پشاور زلمی کی پی ایس ایل فور کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن فور کیلئے بھی ماہرہ خان کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پیغام کے زریعے ماہرہ خان کو زلمی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ ماہرہ ...

مزید پڑھیں »

دبئی کے ولی عہد کی کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا کی زینت

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے اپنے "انسٹاگرام” اکاؤنٹ پر عالمی شہر یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ لی گئی تصویر پوسٹ کی ہے۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے رونالڈو اس وقت اٹلی کے جوفونٹس کلب کے لیے کھیل رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ اسپین کے معروف کلب ریئل میڈریڈ کی طرف ...

مزید پڑھیں »

فاف ڈوپلیسی پاکستان کیخلاف بقیہ دو ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف بقیہ دو ٹی ٹونٹی میچوں میں شرکت نہیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی جانب سے سیریز کے بقیہ 2 ٹی ٹونٹی میچز میں نیا کپتان کوئی جونئیر کھلاڑی ہوگا۔پاکستان جنوبی افریقا کا دوسرا میچ اتوار کو وانڈررز میں کھیلا جائے گا، میچ کے لیے موجودہ کپتان ڈوپلسی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن بیٹسمین کرونارتنے گیند لگنے سے زخمی

کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین دارالحکومت کینبرا میں میزبان کرکٹ ٹیم کے سری لنکا کے ساتھ کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن بیٹسمین ڈیموتھ کرونارتنے گردن میں گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔سری لنکن اوپنر اس وقت ہوئے انجری کاشکار ہوئے جب آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی گیند ان کی گردن پر جا لگی۔آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی ...

مزید پڑھیں »

سنسنی خیز مقابلہ،جنوبی افریقہ نے پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا

کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ کیپ ٹاؤن میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنائے، پروٹیز کی جانب سے کپتان فاف ڈپلیسی 78 اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!