سیلاب میں شاہنواز دھانی کا گائوں بھی ڈوب گیا

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا گاوں بھی حالیہ سیلاب کی نذر ہو گیا۔لاڑکانہ کے گاوں خاور خان دھانی سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی سے متعلق فیس بک پیج فورتھ پلر نے اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ کرکٹر کا گاوں بھی مکمل طور پر سیلاب میں ڈوب گیا ہے، ان کے گاوں میں ہر طرف پانی ہی پانی ہے جبکہ کئی روز سے بجلی غائب ہے۔

error: Content is protected !!