ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

آسڑیلیا کا پاکستان کیخلاف مشن وائٹ واش مکمل،حارث کی سنچری پھر رائیگاں

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے 5 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں عثمان خواجہ اور میکسویل کی شان دار بلے بازی کی بدولت پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔دبئی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا لیکن آسٹریلیا کے ...

مزید پڑھیں »

گلوبل زلمی لیگ کا ٹائٹل کابل زلمی نے جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد میں جاری گلوبل زلمی لیگ کابل زلمی کی جیت کے ساتھ اختتام پزیر ہو گئی۔ایم سی آئی گراؤنڈ اسلام آباد فائنل میں کابل زلمی نے مانامہ زلمی کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مانامہ زلمی کی ٹیم صرف 70رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ مانامہ کی جانب سے شہریار 18 اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اتھلیٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔عرفان محسود نے 100 پانڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 2 انگلیوں پر 12 پش اپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنایا۔عالمی ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے کہا کہ اب تک 18 بین الاقوامی ریکارڈ قائم کر چکا ہوں۔عرفان محسود ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار ٹرافی’ہنسوٹ اور ایئرپورٹ اسٹار کی اگلے مرحلہ میں سیٹ کنفرم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ہنسوٹ جیم خانہ نے سندھ رانا کو 4وکٹوں سے شکست دے کر رائزنگ اسٹار ٹرافی کے اگلے مرحلہ میں نشست کنفرم کرلی۔ سعید الرحمن نے نصف سنچری اسکورکی۔ حمزہ مغل کی آل راؤنڈ کارکردگی’عمیر رزاق کے 32رنز ‘ طاہر نقاش اور بابر بدر کی 3,3وکٹیں رائیگاں۔ ایئرپورٹ اسٹار نے ملیر اسپورٹس کیخلاف 46رنز کی فتح اپنے نام ...

مزید پڑھیں »

"،،کرکٹ کے ارسطو "،،

تحریر :سید ابرار حسین سیاست اور معیشت کے بعد کرکٹ کے ارسطو بھی اہلیان پاکستان کے کرکٹروں کے خلاف ایسے سرگرم ہو گئے ہیں جیسے دشمن کے مورچوں کو نیست و نابود کرنا ہے۔ خدا خدا کرکے 2015 میں دشتگردی کا خاتمہ ہوا اور معشت سمبھلنا شروع ہوئی اسکو 2019میں تیس نحس کردیا گیا۔ 2009 سے پاکستان میں دشتگردی کی ...

مزید پڑھیں »

ایمرا سپور ٹس فیسٹول کا چھٹاروز‘ ڈان نیوزنے دوسرا مرحلہ بھی جیت لیا

لاہور( سپور ٹس لنک رپورٹ)سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے جاری ٹور نامنٹ کے چھٹے روزپہلا میچ ایمرا گر ین اورکیپٹل کے درمیان کھیلا گیا جس میں ایمرا ٹیم نے 57رنز بنائے جبکہ کیپٹل کی ٹیم حد ف پورا نہ کر سکی ایمرا کے مو ن شاہ میج آ ف میچ ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)  پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18 ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلوں  کل پیر کو کھیلے جائیں گے، فائنل میچز (کل) منگل کو کھیلے جائیں گے فائنل کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اکبر دورانی ہونگے جو چمپئن شپ کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد کے بعد کس غیر ملکی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئر مین احسان مانی کا کہنا ہے کہ بھارت نے ورلڈکپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کا شوشہ چھوڑا، انھوں نے کہا کہ بھارتی صرف دکھانے کے لیے باتیں کرتے ہیں،اس معاملے کا خطرناک پہلو یہ ہے کہ ان کے بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز سیاستدانوں کے ساتھ مل گئی ہے، وہ ...

مزید پڑھیں »

اس ننھے افغان کرکٹر کی کیا کہانی ہے؟حقیقت آپ کو پریشان کردی گئی

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)چند روز قبل افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے اغوا ہونے والے افغانستان کے کم عمر ترین افغان کھلاڑی کی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ اگر اغواکاروں کو مطلوبہ رقم فراہم نہ کی گئی تو یہ پہلے میری انگلیاں کاٹیں گے اور پھر مجھے قتل کر دیں گے۔ اغوا کاروں نے احمد ...

مزید پڑھیں »