پاکستان ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بن گئی

 

 پاکستان نے چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیتے ہوئے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

 کراچی میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے مہمان نیوزی لینڈ کو 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا،

قومی ٹیم کو ٹاپ پوزیشن پررہنےکیلئےآخری میچ بھی جیتنا ضروری ہوگا۔

نیوزی لینڈکی ٹیم پاکستان کی جانب سے دئیے گئے 335 رنزکےتعاقب میں232رنزپرڈھیرہوئی،

لیگ اسپنراسامہ میرنے شانداربولنگ کرتے ہوئے 4وکٹیں حاصل کیں، وسیم جونیئر نے3 اور حارث رؤف نےدو کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا

 

 

error: Content is protected !!