اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری پہلی اسلام آباد مریڈین فٹ بال سپرلیگ میں راوی کلب نے سی ڈی اے کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرادیا۔ اس موقع پر ایم سی آئی کے ڈائریکٹر سپورٹس چوہدری شہزاد یاسین مہمان خصوصی تھے، اسلام آباد فٹ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019
وسیم اکرم،وقار یونس اور یاسر شاہ کو سول اعزازات سے نواز دیا گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں میں ملک اور قوم کے لیے اہم خدمات سرانجام دینے والی 18 غیر ملکی سمیت 128 شخصیات کو سول اور ملٹری ایوارڈز سے نوازا۔ سول کیٹیگری میں نشان امتیاز، ہلال قائد اعظم، ہلال امتیاز، ستارہ پاکستان، ستارہ شجاعت، ستارہ امتیاز، صدارتی ایوارڈ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ کی آمدآمد،سلیکٹرز محمد عامر کی کارکردگی سے پریشان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی خراب پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز کو پریشان کردیا ہے۔مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان 12 اپریل کو پنڈی میں ختم ہونے والے پاکستان کپ کے بعدکیا جائے گا لیکن ورلڈ کپ سے 10 ہفتے قبل فاسٹ بولر محمد عامر کی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی
کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 3 میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی 20 میں 16 رنز سے شکست دے دی۔کیپ ٹائون میں کھیلے گئے میچ میں فتح کے ساتھ جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں3 وکٹ پر 180 ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسڑیلیا دوسرے ون ڈے میچ میں کل پنجہ آزمائی کرینگی
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل اتوار کو شارجہ میں کھیلا جائے گا، کینگروز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، آسٹریلوی ٹیم نے گرین شرٹس کو پہلے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے زیر کیا تھا۔ پاکستانی ٹیم دوسرا ایک ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان 23 مارچ پر کرکٹرز کے قوم کے نام پیغامات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جذبہ حب الوطنی سے سرشار پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد پیش کی اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا اور قوم کو یوم پاکستان ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ جیتنا ایک خواب تھا جو پورا ھوا۔ گولڈ میڈلسٹ رضا اللہ خان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ): پولینڈ کے دارالحکومت وارسامیں منعقدہ ورلڈکراٹے چیمپئن شپ 2019 میں گولڈ میڈل جیتنے والےکھلاڑی رضااللہ خان نے کہا ھےکہ ورلڈکراٹےچیمپئن شپ جیتا خواب تھا جو پورا ھوا۔ پاکستان میں قدرتی ٹیلنٹ کی کمی نہیں ھے وہ دن دور نہیں جب پاکستان کراٹےکا بھی عالمی چیمپئن ھوگا۔تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ حکومت اس کھیل سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا فہمیدہ مرزا کو سیف گیمز بارے خط، کس تشویش کا اظہار کیا گیا؟
اسلام آباد (نواز گوھر) سیف گیمز کی تیاریوں کیلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرلیفٹیننٹ جنرل(ر)سید عارف حسن نے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے نام خط میں سیف گیمز کے تربیتی کیمپس نہ لگانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے خط کے متن میں شامل ہے کہ حکومت سیف گیمز سے متعلق سنجیدگی سے فیصلے کرواے تربیتی کیمپس نہ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس لنک پاکستان کے قارئین کو یوم پاکستان 23مارچ مبارک
پہلا ون ڈے،حارث کی سنچری رائیگاں،آسڑیلیا فاتح
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دیا جو اس نے باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے ...
مزید پڑھیں »