روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 اپریل, 2019

لاہور میں عالمی کپ کرکٹ ٹرافی کی تقریب رونمائی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور میں ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی پر کرکٹ دیوانے پرجوش ہیں، کہتے ہیں اصل خوشی تب ہوگی جب سرفراز الیون یہ ٹرافی جیت کر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے پاکستان لائے گی، ورلڈ کپ ٹرافی اتوار کو لاہور سے کراچی پہنچے گی۔ورلڈکپ ٹرافی پر کس کا قبضہ، بارہواں عالمی کپ آئندہ ماہ سے انگلینڈ میں شیڈول ہے۔ ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

میر احمد کی نصف سنچری اورفضیل کی 5وکٹوں سے انقلاب سی سی سرخرو

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام جاری دوسرا فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں انقلاب سی سی نے اسٹیل ٹاؤن کو 81رنز کی شکست سے دوچار کرکے اہم کامیابی حاصل کی۔ میر احمد نے نصف سنچری او ر محمدفضیل کی 5وکٹوں نے فاتح ٹیم کی جیت کو آسان بنادیا۔ عبدالباسط 33رنز کے ساتھ ناکام سائیڈ ...

مزید پڑھیں »

حسین عباس کرکٹ‘ پرنس امتیاز اور او کے اسپورٹس کی ٹیمیں اگلے مرحلہ میں پہنچ گئیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کورنگی الفتح ، کے سی سی اے زون IVکے زیر اہتمام حسین عباس کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پرنس امتیاز سی سی نے لانڈھی ٹائیگرز کو 93رنز کی شکست سے دوچار کیا جبکہ اوکے اسپورٹس کو سن رائز کیخلاف 64رنز سے کامیابی حاصل ہوئی۔ ریڈیو پاکستان گراؤنڈ پر پرنس امتیاز سی سی نے پہلے ...

مزید پڑھیں »

مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔لندن میں شیڈول تقریب کے دوران سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر کی اہلیہ بھی اس موقع پر موجود تھی۔ مشتاق احمد کو یہ ایوارڈ 1992ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کارکردگی، کاؤنٹی کرکٹ اور ان کی انگلش کرکٹ ٹیم کے ساتھ 6سالہ وابستگی کے باعث دیا گیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سوسائٹی آف سپورٹس بائیو میکینکس کے باہمی تعاون سے پاکستان نیشنل بائیو میکینکس ڈے منایا گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سوسائٹی آف سپورٹس بائیو میکینکس کے باہمی تعاون سے پاکستان نیشنل بائیو میکینکس ڈے ہفتہ کے روزمنایا گیا، اس موقع پر ای لائبریری سے واک کا اہتمام کیا گیا ، شرکاء نے ہاتھ میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے پاکستان سوسائٹی آف سپورٹس بائیومیکینکس کے زیراہتمام ای لائبریری سیمینار بھی ہوا ...

مزید پڑھیں »

سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ڈویژن سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا شیڈول جاری

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹش) ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب نے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ڈویژن سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے، ڈویژن سطح پر کھیلوں کے تمام مقابلے لاہور میں منعقد ہونگے ، مقابلے 14اپریل کو شروع ہوں گے جو 4مئی تک جاری رہیں گے، ڈائریکٹر جنرل ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز چیمپین شپ، جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے 15 رکنی قومی ویمن ٹیم کااعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ویمنز چیمپین شپ اور جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔آئی سی سی ویمنز چیمپین شپ کیلئے قومی سکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کے سپرد کی گئی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ایمن انور، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، جویریہ ودود خان، ...

مزید پڑھیں »

پہلی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ،کوالیفائنگ رائونڈ مکمل

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پہلی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ رائونڈ مکمل ہوگئے، انڈر11، انڈر17 اور انڈر19 تینوں کیٹگریز میں 16، 16 کھلاڑیوں نے مین رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا، آرگنائزنگ سیکرٹری چوہدری نعیم انور نے بتایا کہ بینظیر بھٹو سکواش کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں مین رائونڈ آج شروع ہونگے جبکہ چیمپئن شپ کا باقاعدہ ...

مزید پڑھیں »

عبدالحمید کھتری کی کرکٹ میں خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اعجاز فاروقی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عبدالحمید کھتری جیسے مخلص لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ان کی کرکٹ کے فروغ کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار پروفیسر اعجاز فاروقی سابق صدر کے سی سی اے نے عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی کے پی آئی گراؤنڈ پرخطاب کرتے ہوئے کیا انہوں ...

مزید پڑھیں »

ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم 2020 میں مکمل ہوگا ،شمالی وزیرستان کے یونس خان سٹیڈیم میں پی ایس ایل میچ منعقد کرائینگے، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان کا میٹ دی پریس سے خطاب

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبر پختونخواجنیدخان نے کہاہے کہ پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں شعبہ کھیل کو فروغ دینے کیلئے بہترین اقدامات کئے گئے ہیں،جنکے بدولت صوبے کے مختلف تحصیلوں میں کروڑوں روپے سے 75 گراؤنڈ تعمیر کرارہے ہیں جن میں 50مکمل ہوچکے ہیں اورانشاء اللہ آئندہ پانچ سالوں میں صوبے بھر میں جدیدسپورٹس کمپلیکس سمیت ...

مزید پڑھیں »