روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اپریل, 2019

کے سی سی اےزونIII،بی ڈویژن لیگ کا افتتاحی میچ باب وولمر کلب نے جیت لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے زون تین کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے بی ڈویژن لیگ کا افتتاحی میچ باب وولمر کرکٹ کلب اور نیو گلستان کرکٹ کلب کے مابین کے جی اے جیم خانہ گراونڈ پر کھیلا گیاجس میں باب وولمر سی سی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حریف ٹیم کو 2رنز سے شکست دے کر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوستانہ بیس بال سیریز فیسکو نے جیت لی

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)کے پی بیس بال ایسوسی ایشن کے زیراہتما م فیسکو (FESCO) اوریوسف زئی بیس بال اکیڈمی کے مابین تین میچز کی دوستانہ بیس بال سیریز یایک دوستانہ بیس بال سیریز کا انعقاد کیا گیا۔ شیخ مظہر احمد سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈریشن بیس بال کے مطابق کے پی میں بیس بال کی ترقی اور ترویج کے لئے یارحسین ...

مزید پڑھیں »

معروف فٹ بالر آئن رش کی وفد کے ہمراہ وزیر کھیل، سیکرٹری سپورٹس پنجاب اورڈی جی سپورٹس پنجاب سے ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال کے معروف برطانوی کھلاڑی آئن رش اور نامور برطانوی باکسر سپنسر فیرون سمیت 7رکنی وفد نے صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور سے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، وفد میں یائیسہ ریکارڈوسمز، سموئیل جان ڈی لاہائے، ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر آصف علی بیٹی کو علاج کیلئے امریکہ لیکر جائینگے،دعائوں کی اپیل کردی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر آصف علی کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی بیٹی کو علاج کے لئے امریکا لے جارہے ہیں،انہوں نے اپنی بیٹی کی صحت کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔مڈل آرڈر رائٹ ہینڈ بیٹسمین آصف علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ کہ ’’میری بیٹی اسٹیج فور کینسر کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میگا ایونٹ کی مہم کا آغاز کرے گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام آئندہ ماہ انگلینڈ میں شروع ہونے والے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ یہ میچ ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 16 جون کو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کیلئے روانگی سے قبل پروفیسر حفیظ کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ نے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔اس ملاقات کا اہتمام چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے کیا گیا تھا ، محمد حفیظ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے تصاویر شیئر کیں۔محمد حفیظ نے مولانا طارق جمیل کے ساتھ کھینچی گئی تصاویر ...

مزید پڑھیں »

سکاٹش بلے باز جارج مونسی نے ٹی ٹونٹی فرینڈلی میچ میں 25 گیندوں پر سنچری جڑ دی

ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ) سکاٹش بلے باز جارج مونسی نے ٹی ٹونٹی فرینڈلی کرکٹ میچ میں 25 گیندوں پر سنچری جڑ دی، اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹی ٹونٹی کی تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ سیکنڈ الیون ٹی ٹونٹی فرینڈلی میچ میں گلوسیسٹرشائر سیکنڈ الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں پر ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کل علی الصبح لاہور سے انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ قومی کرکٹ علی الصبح لاہور سے انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگی۔ٹیم کے تمام کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پہنچ ہوچکے ہیں۔کھلاڑیوں کو اینٹی کرپشن اور ڈوپنگ کے بارے میں لیکچر دیئے گئے۔کھلاڑیوں کو بتادیا گیا کہ وہ دورہ انگلینڈ کے دوران کسی بھی قسم کے تنازعہ سے بچیں اور ڈسپلن ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں دھماکوں سے پاکستانی کرکٹرز بھی دکھی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )سری لنکامیں خوفناک دہشتگردی کے واقعات نے پاکستانی کرکٹرز کو بھی غمگین کردیا۔ کئی موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر غمزدہ خاندانوں سے یکجہتی اور افسوس کا اظہار کیا۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہماری دعائیں سری لنکا کے لوگوں کے ساتھ ہیں اور ہم مشکل وقت میں ان کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں دھماکوں کے بعد پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کا دورہ مشکلات کا شکار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا بھی مشکلات کا شکار ہوگیا۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے ایک بزدلانہ کارروائی قرار دیا۔انہوں نے قومی انڈر19 ٹیم ...

مزید پڑھیں »