روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 اپریل, 2019

کرکٹر گوہر علی پر دو سال کی پابندی عائد

لاہور(جی سی این رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کرکٹر گوہر علی پر دو سال کی پابندی عائد کردی ہے جبکہ ڈپارٹمنٹ سول ایوایشن اتھارٹی پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گریڈ ٹو پیٹرنز ٹرافی میں پاکستان نیوی نے سول ایوی ایشن ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ ‘ فائنل راؤنڈ کاآج سے ملتان اور بہاولپور میں بیک وقت آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ 2019کا فائنل راؤنڈ آج (ہفتہ) سے ملتان اور بہاولپور کے سرسبز اور خوبصورت میدانوں پر شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گا۔ملک کے 12مختلف مقامات پر مقامی سٹی کی ٹیموں کو کوالیفائنگ راؤنڈ کھلائے گئے اور 12ٹیموں نے فائنل راؤنڈ میں شرکت کیلئے ملتان اور بہاولپور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی وفاقی سیکرٹری برائے برائے کھیل سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے وفاقی سیکرٹری برائے کھیل اکبر حسین درانی سے کیبنٹ ڈویژن اسلام آباد میں سے اُ ن کے چیمبر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان فیڈریشن بیس بال کے فنانس سیکرٹری طاہر محمود، لیگل ایڈوائزر فخر امیر کاظمی، بیس بال پلیئر طارق ندیم اور شمس الاسلام ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز سوشل میڈیا استعمال کریں مگر۔۔کرکٹ بورڈ نے احتیاط بھی بتا ڈالی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہو گی۔وکٹ کیپر سرفراز احمد کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے دورے پر ہے جہاںگرین شرٹس کو 5 ایک روزہ بین الاقوامی اور ایک ٹی 20 میچ میں میزبان ٹیم کا سامنا کرنا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،میچ آفیشلز کا اعلان،کیا علیم ڈار امپائرنگ کرینگے؟

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ کے لیے 22 رکنی میچ آفیشل کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے مطابق ایونٹ کے 48 میچز کے لیے دنیا کے 16 بہترین اور 6 میچ ریفریز پر مشتمل آفیشل کا انتخاب کیا گیا ہے جو 30 مئی سے 14 جولائی تک جاری رہنے والے ایونٹ میں فرائض ادا کریں گے۔ورلڈکپ کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ،کھلاڑیوں کو رات جلد کمروں میں واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوران بیٹسمین عمر اکمل کی جانب سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کا سنگین واقعہ رونما ہوا جسے سامنے رکھتے ہوئے پاکستان ٹیم انتظامیہ نے انگلینڈ کی سیریز اور ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو جلد کمروں میں لانے کیلئے کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔مئی 2016 میں مکی آرتھر کے ہیڈ ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر16ٹیم بنگلہ دیش روانہ،ٹیم کتنے ٹیسٹ اور ون ڈے کھیلے گی،قیادت کون کریگا؟

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی انڈر 16 کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے دورہ کے لیے روانہ ہوگئی ،ٹیم بنگلہ دیش کے ساتھ دو ٹیسٹ میچز اور تین ایک روزہ میچ کھیلے گی۔انڈر 16 ٹیم اسکواڈ میں 16 کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہوں گے جبکہ 4 کھلاڑیوں کو ریزرو رکھا گیا ہے، انڈر 16 کھلاڑیوں میں کپتان عمر ایمان، کاشف علی، احمد ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے 14 تحصیلوں میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری کرنیکی منظوری دیدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت اہم اجلاس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہواجس میں پنجاب کی 14 تحصیلوں میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے لئے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی گئی، ان منصوبوں میں تحصیل سپورٹس کمپلیکس چوا سیدن شاہ ، تحصیل سپورٹس کمپلیکس پنڈ دادنخان، تحصیل سپورٹس کمپلیکس جلالپور جٹاں ...

مزید پڑھیں »

حسین عباس کرکٹ‘ کورنگی الفتح‘ حیدر ی ‘ نیو پیراماؤنٹ‘کامران فتح سے ہمکنار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح ، کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام حسین عباس کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کورنگی الفتح نے لانڈھی جیم خانہ کولٹس کو 156رنز سے شکست دی۔حیدر ی جیم خانہ کو المہران سی سی پر 6وکٹوں سے برتری حاصل ہوئی۔ نیو پیراماؤنٹ سی سی کو بلال فرینڈز پر 5وکٹوں سے فتح حاصل ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود کرکٹ‘ فالکن اسپورٹس نے پاک اسٹار کو3وکٹوں سے قابو کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIVکی زیرنگرانی جاری دوسرا فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں فالکن اسپورٹس نے پاک اسٹار سی سی کو 3وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔ محمد آصف کے 49رنز کارامد رہے‘ بخت گل کے 47اور 2وکٹیں انکی ٹیم کے کام نہ آسکیں۔ پاک اسٹار گراؤنڈ پر ہوم ٹیم نے پہلے ...

مزید پڑھیں »