کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے زیراہتمام اور محکمہ کھیل حکومت سندھ و پاپولر گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے تیسرا نیشنل سیپاک ٹاکرا ریفری اینڈ کوچنگ کورس سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاپولر گروپ ملک ذوالفقار علی روشن تھے جبکہ گیسٹ آف آنر پروفیسر اعجاز احمد ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 اپریل, 2019
نیشنل انٹرسٹی کے کھلاڑیوںکو بھی قومی کیمپ کا حصہ بنانا خوش آئند ہے ‘ غلام سرورسینئر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے سابق کپتان غلام سرور سینئر نے کہا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید اشفاق حسین شاہ کا 27سال کے بعد ملک کے 13مختلف مقامات پر 41شہروں کی ٹیموں کی شرکت اور گراس روٹ لیول پر فروغ فٹبال کے اقدامات لائق تحسین ہیں۔یقینا یہ ایسا کارنامہ ہے کہ جس سے قبضہ مافیا کی نیندیں ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کے بھائی مبشر سرور وفات پاگئے
لاہور ،( سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کے بھائی مبشر سرور وفات پاگئے ہیں،مرحوم کی نماز جنازہ کل (یکم مئی بروز بدھ ) صبح 10بجے آبائی علاقہ ماڈل ٹاؤن گجرات میں ادا کی جائے گی،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کے بھائی مبشر سرورعلاضہ قلب میں مبتلا تھے اور کئی روز سے پنجاب کارڈیالوجی میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیں »نیشنل انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
بہاولپور(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ کے گرو پ میچز مکمل ہوگئے۔ گروپ ’اے‘ سے فیصل آباد اور کراچی گرین، گروپ ’بی‘ سے خیبر اور کوئٹہ، گروپ ’سی‘ سے مالاکنڈ اور گجرانوالہ جبکہ گروپ ’ڈی ‘ سے اسلام آباد اور گوادر کی ٹیموں نے کوارٹرفائنل کھیلنے کی راہ ہموار کی۔ پہلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے انگلش سکواڈ کا اعلان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف شیڈول ہوم ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، اوپننگ بیٹسمین ایلکس ہیلز کو منشیات استعمال کرنے پر سکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے اب جگہ جیمز ونس کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے، ونس کے ...
مزید پڑھیں »لیگ سپنر شاداب خان کی بیماری اور ورلڈکپ میں نمائندگی معمہ بن گئی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لیگ سپنر شاداب خان کی بیماری اور ورلڈکپ میں نمائندگی معمہ بن گئی۔ کرکٹ حکام، قومی کھلاڑی کی بیماری ‘ہیپاٹائٹس سی’ بتاتے ہیں اور ماہرین کے مطابق اس بیماری کو جاتے کم از کم تین ماہ ضرور درکار ہیں۔ورلڈ کپ روانگی سے ایک روز پہلے کرکٹ بورڈ نے ایک چونکا دینے والی خبر دی کہ شاداب ...
مزید پڑھیں »بھارتی فاسٹ بالر شامی کی اہلیہ کی گرفتاری و رہائی
امروہہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹر محمد شامی اوران کی اہلیہ کیدرمیان تنازع شدت اختیار کرگیا۔ محمد شامی کی بیگم حسین جہاں کہتی ہیں کہ امروہہ کی پولیس بلاوجہ مجھے پریشان کررہی ہے۔ مجھے گرفتار کیا گیا اوربیٹی کو بھی بھوکا رکھا کیا حکومت یہ نہیں دیکھ رہی ہے۔کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں کا کہنا ہے کہ بھارتی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ سکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر کامران اکمل بول پڑے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر کامران اکمل ورلڈکپ سکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر بول ہی پڑے ہیں جن کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگیں کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو سکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم محمد عامر کی حمایت میں سامنے آگئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء کیلئے قومی سکواڈ میں محمد عامر کو شامل نہ کرنا نقصان دہ ہو گا، گزشتہ کافی عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے محمد عامر دوبارہ فارم حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ...
مزید پڑھیں »