روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 مئی, 2019

قومی کرکٹرز بھی عمران خان کے نئے ڈومیسٹک کرکٹر اسٹرکچر سے ناخوش

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے نئے مجوزہ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچرسے قومی کرکٹرز بھی ناخوش ہیں، ٹیسٹ کرکٹرز کامران اکمل اور وہاب ریاض کہتے ہیں کہ 22 کروڑ کے پاکستان میں دو کروڑ کے آسٹریلیا کا نظام نہیں چل سکتا۔ٹیسٹ کرکٹرز کامران اکمل اور وہاب ریاض نے بھی پی سی بی کے پیٹرن، وزیر اعظم عمران خان کے مجوزہ ڈومیسٹک ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کے بڑے بھائی سپرد خاک

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کے بڑے بھائی ملک مبشر سرور کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کیآبائی شہر گجرات میں سپرد خاک کردیا گیا،ان کی نماز جنازہ چاہ ترہنگ میں ادا کی گئی جس میں ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد،اسٹنٹ کمشنر گجرات،صدر گجرات بار شمشاد ملی،سابق ایم پی اے حاجی عمران ظفر، سابق میئر ...

مزید پڑھیں »

زون III’ؓبی‘ ڈویثرن لیگ‘ رہبر اسپورٹس اور کینٹ اسپورٹس کی حریف ٹیموں کیخلاف کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رہبر اسپورٹس اور کینٹ اسپورٹس نے بالترتیب صادق کولٹس کیخلاف 165رنز اور جیت کلب کو 79رنز سے شکست دے کر کے سی سی اے زونIIIمیں اپنے اپنے میچ جیت لیا۔ رہبراسپورٹس کیلئے شاہ رخن اور عمران نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔شہریار خان کو 6وکٹیں ملیں۔ کے جی اے جیم خانہ گراؤند پر رہبر اسپورٹس نے پہلے بیتنگ ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان اپنی فاش غلطی کے باعث خطرناک بیماری کا شکار بنے

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) شاداب خان اپنی فاش غلطی کے باعث خطرناک بیماری کا شکار بنے، نوجوان لیگ اسپنر نے سینٹرل کانٹریکٹ شدہ کرکٹر ہونے کے باوجود راولپنڈی کے نجی ڈینٹل کلینک سے خود علاج کروایا، کلینک کے ڈینٹل آلات سے ہیپٹائٹس سی کا وائرس منتقل ہوا۔ پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ روانگی سے ایک روز پہلے کرکٹ بورڈ نے ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ازدواجی تعلقات افواہوں کی زد میں آ گئے

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ ) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ازدواجی تعلقات سے متعلق پہلے بھی کئی خبریں سامنے آتی رہی ہیں جس کی یا تو دونوں نے خود تردید کی یا پھر وہ اطلاع وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ افواہ ثابت ہو گئی۔ تاہم اب ایک مرتبہ پھر سے پاک بھارت کی سب سے مشہور جوڑی سے ...

مزید پڑھیں »

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرکے بے سکونی میں اضافہ کیاجائیگا:جاوید میانداد

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ریجنل کرکٹ میں سیاسی لوگوں کی مداخلت ختم نہیں ہوسکتی، کرکٹ بورڈصرف یہ بتا دے کہ اتنے سارے بیروزگارکرکٹرزکہاں جائیں گے ، جس کے پاس نوکری نہیں ہوگی وہ کرکٹ پر کیسے توجہ دے گا؟۔ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرکے قوم کی خدمت نہیں بلکہ ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے درمیان واحد ون ڈے انٹرنیشنل میچ جمعہ کوکھیلا جائے گا

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئرلینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ون ڈے انٹرنیشنل جمعہ کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ ہے اور وہ اس میچ میں اپنی تیاریوں کا جائزہ لیں گی۔ آئرلینڈ کے خلاف میچ کے بعد انگلش ٹیم ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے ’’آل ٹائم ورلڈکپ الیون‘‘ کا اعلان کر کے بھارتیوں کو آگ بگولہ کر دیا

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ ) آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء-04 کا آغاز 30 مئی سے ہو رہا ہے جس کا افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا اور فائنل میچ 14 جولائی کو لارڈز کے تاریخی کرکٹ گرا?نڈ میں کھیلا جائے گا اور اس سے قبل مختلف قسم کی پیش گوئیوں کا سلسلہ بھی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ کے بعد انضمام الحق کے معاہدے میں توسیع کا خواہشمند

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے ورلڈکپ کے بعد بھی انضمام الحق کے معاہدے میں توسیع کی خواہش ظاہر کردی۔پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان کے ساتھ چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی ورلڈکپ میچز دیکھنے انگلینڈ جائیں گے۔ عید الفطر کے فوری بعد پاکستان کو آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف ...

مزید پڑھیں »