اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی فٹ بال کپ کوالیفائنگ رائونڈ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اتوار کو لگے گا۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام کیمپ اتوار کو جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ کیمپ میں 55 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ پرانے کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی آزمانے کا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 مئی, 2019
پاکستان کرکٹ بورڈ کے 52 کیسز اس وقت مختلف عدالتوں میں زیر التوا،فہمیدہ مرا کا قومی اسمبلی میں جواب
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں دعویٰ کے فیصلے اور اس کی قانونی لاگت کی بی سی سی آئی کو ادائیگی کے حوالے سے رپورٹ طلب کی ہے‘ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مختلف عدالتوں میں 52 ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی اتوار کو کارڈف میں کھیلا جائیگا
کارڈف(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ اتوار کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستان ٹیم نے کھیلے گئے تینوں ٹور میچز میں کامیابی حاصل کرکے انگلینڈ ٹیم کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ گرین شرٹس نے پہلے ایک روزہ ٹور میچ میں کینٹ ،دوسرے میں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،سری لنکا کی جرسی بھی سامنے آگئی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2019 کے لیے جرسی نمائش کے لیے پیش کردی۔آئرلینڈر کی نئی وردی میں آسمانی، نیلا اور پیلا رنگ نمایاں ہے اور سینے کے دائیں جانب ورلڈکپ کا لوگو اور بائیں جانب سری لنکا کا جھنڈا ہے۔ورلڈکپ 2019 کے لیے اب تک آسٹریلیا اور بنگلادیش کی جانب سے جرسی پیش کی جاچکی ہے ...
مزید پڑھیں »گوتم گھمبیر کی کوئی شخصیت نہیں، شاہد آفریدی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق اوپنر کی کوئی شخصیت نہیں، اُس کے ساتھ رویہ کا بہت زیادہ مسئلہ تھا۔بھارتی اخبار کے مطابق شاہد آفریدی نے اپنی سوانح حیات ’’گیم چینجر‘‘ میں انکشاف کیا ہے کہ گوتم گمبھیر کے ساتھ اُن کی رقابت کچھ ...
مزید پڑھیں »