روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 مئی, 2019

سابق ڈائریکٹر میڈیا پاکستان کرکٹ بورڈ اور سینئر سپورٹس صحافی آغا محمد اکبر انتقال کرگئے

لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ڈائریکٹر میڈیا پاکستان کرکٹ بورڈ اور سینئر سپورٹس صحافی آغا محمد اکبر انتقال کرگئے آغا محمد اکبر گردوں اور جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے چند ماہ قبل انہوں نے جگر کا ٹرانسپلانٹ بھی کرایا تھا تاہم وہ مکمل طور پر شفا یاب نہ ہوسکے تھے آغا محمد اکبر پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہیڈ آف میڈیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو پھر شکست، سیریز انگلینڈ نے 4-0 سے جیت لی

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے پاکستان کو سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں 54رنز سے شکست دے کر سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی۔لیڈز میں کھیلے جا گئے سیریز کے پانچویں ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں ہیں جہاں زخمی امام الحق ...

مزید پڑھیں »

سہیل تنویر اور ان کیاہلیہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ فاسٹ بولر سہیل تنویر نے اہلیہ کے ہمراہ ماہ رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سہیل تنویر کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی کے کرم سے مکہ اور مدینہ جانے کا موقع ملا، بحیثیت مسلمان طواف کعبہ اور روضہ رسولﷺ پر حاضری کے ساتھ قلب کو جو ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف آخری ون ڈے میچ میں 351رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں آئن مورگن اور جو روٹ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پکاتسان کو میچ میں فتح کے لیے 352 رنز کا ہدف دیا ہے۔تاہم میچ کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

میچ میں 4وکٹیں لینے کے باوجود شاہین آفریدی نے بدترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ میں 4 وکٹیں لینے کے باوجود پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ بدترین ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔شاہین شاہ آفریدی کو گزشتہ میچ میں پاکستانی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا تاہم جنید خان کی ناقص کارکردگی کے سبب انہیں ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے ایک کھلاڑی کیلئے عالمی کپ آغاز سے قبل ہی ختم ہو گیا

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019 سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم ہیڈنگلے لیڈز پر انگلینڈ کے خلاف پانچواں اور آخری ون ڈے کھیل رہی ہے، اس میچ کیلئے ٹیم پاکستان میں بائیں ہاتھ کے تیز بولر شاہین شاہ آفریدی کو 29 سالہ جنید خان کو ڈراپ کر کے واضع پیغام دے دیا گیا ہے کہ وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا ...

مزید پڑھیں »

ساتواں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کی فاتح ٹرافی سدرن گیس لے اڑی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی نے ناقابل شکست رہتے ہوئے ساتواں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی جب انہوں نے عمر ایسوسی ایٹس کو 41رنز کی شکست سے دوچار کیا۔ مہمان خصوصی بریگیڈئر افتخار علی بھٹی نے فاتح ٹیم کے کپتان عمر امین کو 8لاکھ ,رنر اپ ٹیم کے کپتان اسد شفیق کو 4لاکھ ...

مزید پڑھیں »

ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی پینٹنگولر کپ ،فاتح اور رنر اپ ٹیم کے کھلاڑی تاحال انعامی رقم سے محروم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال مارچ میں ہونے والی ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی پینٹنگولر کپ کے فائنل میں کامیابی حاصل کرنے والی فیڈرل ایریا کی ٹیم اور رنر اپ رہنے والی پنجاب کی ٹیم کے کھلاڑی تاحال انعامی رقم سے محروم ہیں، ذرائع کے مطابق جیتنے والی فیڈرل ایریا کی ٹیم کو دو لاکھ انعامی رقم کااعلان گیا تھا مگر ...

مزید پڑھیں »