روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 مئی, 2019

صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے ریسلر انعام بٹ کو 2 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے رواں ماہ برازیل میں ہونیوالی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کو سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے 2 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیا ہے، اس موقع پر نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر ...

مزید پڑھیں »

انڈر16کھلاڑیوں کیلئے سپورٹس سکول بنانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرو ر

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرو ر نے منگل کی شب ادارہ منہاج القرآن میں شہراعتکاف اور افطار ڈنر میں شرکت کی اور مذہبی سکالر علامہ طاہرالقادری کے صاحبزادوں چیئرمین سپریم کونسل ادارہ منہاج القرآن ڈاکٹرحسن محی الدین، صدر منہاج القرآن ڈاکٹرحسین محی الدین اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے الگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کانگریس کا سردارنوید حیدر پر مکمل اعتماد کا اظہار

کراچی (ریاض احمد) فیفا اورایف سی مشن کی پاکستان آمد پر ہر طرح کے بیانات خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور دونوں گروپ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔ فیصل صالح حیات کا حمایتی گروپ مشن کے سردار نوید حیدر خان سے ملنے سے انکار کو اپنی فتح کی نوید اورفخریہ اسے اپنی کامیابی ...

مزید پڑھیں »

فیفا اور اے ایف سی وفدکے سربراہ سے اشفاق شاہ کی ملاقات

کراچی (ریاض احمد) صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن سید اشفاق شاہ نے گذشتہ روز فیفا اور اے ایف سی کے وفد کے سربراہ سے مقامی ہوٹل میں ملاقات کی۔ لاہور سے موصولہ تفصیلات کے مطابق صدر فیڈریشن کا وفد کے سربراہ سے خوشگوار ماحول میں تبادلہ خیال ہوا اور انہیں پاکستان فٹبال فیڈریشن کی موجودہ صورتحال سے تفصیل سے آگاہ کیاگیا۔فیفا ...

مزید پڑھیں »

بیکنگھم پیلس میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی افتتاحی تقریب کا آغاز

لندن (عبدالرحمان رضا)بیکنگھم پیلس میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے جہاں شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے اور عالمی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کرکٹ 60 سیکنڈز چیلنج میچ میں اظہر علی کے ہمرا پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں۔افتتاحی تقریب کے باقاعدہ آغاز سے قبل ویسٹ انڈیز کے عظیم ...

مزید پڑھیں »

کوہ پیما مرزاعلی بیگ 7 براعظموں میں7 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)کوہ پیما مرزاعلی بیگ 7 براعظموں میں7 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مرزاعلی بیگ نے 22 مئی کو ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے یہ اعزاز حاصل کیا اور ان کا تعلق ہنزہ سے ہے۔دوسری جانب کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے نیپال میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا انڈر 19 ٹیمیں تیسرے ون ڈے میچ میں جمعہ کوآمنے سامنے ہوں گی

ہمبنٹوٹا(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 26 رنز سے شکست ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بورڈ نے نئی جونیئر سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی، سلیم جعفر نئے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی جونیئر سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی۔باسط علی کی جگہ سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو جونیئر چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے ۔ کمیٹی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر راؤ افتخار انجم ، ارشد خان اور توفیق عمر شامل ہیں ۔ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ثناء اللہ بلوچ کو جونیئر سلیکشن کمیٹی میں بر ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بورڈ کا ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا ۔ بورڈ ترجمان نے ہیڈ کوچ او رچیف سلیکٹر کو ہٹانے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے دونوں کے مستقبل کے بارے میں کوئی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کا عالمی کپ: پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کا پلڑا بھاری

لندن(عبدالرحمان رضا)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام ورلڈکپ 2019میں پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی ،عالمی کپ کے مقابلوں میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کا پلڑا بھاری ہے۔کرکٹ کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ورلڈکپ میں اب تک 10میچز کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »