ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2019

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کاخصوصی افراد کو سپورٹس کی سہولیات مفت فراہم کرنے کا اعلان

خصوصی افراد کو سہولتوں کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،خصوصی افراد کے لئے ڈھلوان بھی بنائی جائے تاکہ انکو کوئی دشواری نہ ہو خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں، نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،72ویں پنجاب گیمز میں بھی خصوصی افراد کیلئے ایونٹس رکھے گئے تھے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) 23مئی2019ء۔ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،تمام کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس،سرفراز کا مورال بلند

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت اعلیٰ ہے اور لڑکوں کی تیاری بھرپور تیاری ہے۔لندن میں 10 ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والے ملک انگلینڈ کے کپتان این مورگن نے کہا کہ ہم نے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ، کوئی بھی رول مجھے دیا گیا ادا کرنے کیلئے تیار ہوں، حسن علی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی نے ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ پوری قوم چیمپیئنز ٹرافی 2017 کی طرح اس مرتبہ ورلڈکپ کی فتح کا جشن منائے۔حسن علی نے 2 سال قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کی چیمپیئنز ٹرافی 2017 کی فتح میں ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، سرینا ولیمز کی شرکت مشکوک

نیو یارک(سپورٹس لنک رپورٹ) 23 مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن سرینا ولیمز کی 27 مئی سے شیڈول فرنچ اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرینا ولیمز اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے راؤنڈ 32 میچ میں شرکت کیلئے نہیں آ پائیں تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں گھٹنے کی انجری کے باعث ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر آصف علی کی بیٹی کو سپرد خاک کردیا گیا

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر آصف علی کی بیٹی کو آج فیصل آباد میں سپرخاک کردیا گیا۔آصف علی کی بیٹی کو کینسر کا مرض لاحق تھا اور انہیں رواں برس اپریل میں علاج کے لیے امریکا منتقل کیا گیا تھا۔ان کی بیٹی کینسر کی آخری اسٹیج پر تھی اور انتہائی کوشش اور بہترین علاج کے باوجود بھی انہیں بچایا نہیں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،گیم چینجر آل رائونڈرز کی فہرست میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیل بدلنے والے فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی لسٹ کے بعد گیم چینجر آل راؤنڈرز کی فہرست بھی سامنے آگئی ہے، تاہم پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ 5 میں شامل نہیں۔آئی سی سی کے گیم بدلنے والے فاسٹ بولرز کی فہرست میں حسن علی کو جگہ ملی تو14 اسپنرز میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،پاکستان اور افغانستان کا وارم اپ میچ کل کھیلا جائیگا

برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ورلڈ کپ وارم اپ میچ کل کھیلا جائے گا، گرین شرٹس آج بھی ٹریننگ کریں گے، فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی سیشن کا حصہ ہونگے۔ان دنوں برسٹل میں موجود پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کیلئے پریکٹس میں مصروف ہے، افغانستان کے خلاف جمعے کو ہونے والے وارم اپ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

پانچواں آل پاکستان فلڈ لٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2019مزید چار کوارٹر فائنل میچز کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام پانچویں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈلائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز چارکوارٹر فائنل میچز کا فیصلہ ہوا۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز چودھری شہزاد نذیر سندھو چیئرمین یونین کونسل 263 ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کا پاکستان کرکٹ بورڈ کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے جمعرات کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا،سینئر جنرل مینجر آپریشنز اکیڈمی مشتاق نے ان کا استقبال کیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے اکیڈمی میں انڈور پریکٹس کی سہولیات کا جائزہ لیا، سینئر جنرل مینجر آپریشنز اکیڈمی مشتاق نے ان کو اکیڈمی کے طریقہ ...

مزید پڑھیں »

نچلی سطح پر فروغ فٹبال کیلئے لیثررلیگز کے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے‘ رانا اشرف

نچلی سطح پر فروغ فٹبال کیلئے لیثررلیگز کے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے‘ رانا اشرف گاؤں کی مختلف ٹیمیں بنا کر مقامی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کیا جائے گا فیصل آباد کے 5تا7کھلاڑی ہر سال محکماجاتی ٹیموں کو فراہم کرتے ہیں‘ دیہی فٹبال کو پروموٹ کرینگے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثررلیگز پاکستان کے 70سے زائد شہروں میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!