پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برازیل کو3-2 کی شکست دیدی۔ برازیل نے ابتدائی دو گول کرکے برتری حاصل کی لیکن اس کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی میچ پر چھائی رہیں۔جاپان نے اسکاٹ لینڈ اور چین نے سائوتھ افریقا کو زیر کیا۔فرانس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گروپ سی میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جون, 2019
عالمی کپ ،انگلش لائنز نے کالی آندھی کا زور توڑ ڈالا،انگلینڈ کی ٹورنامنٹ میں تیسری جیت
ساؤتھ ہیمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے بہترین بیٹنگ اور باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں تیسری فتح حاصل کر لی۔ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور میچ کے تیسرے ہی اوور میں ایون ...
مزید پڑھیں »محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ 17جون سے شروع ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں 17جون سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ 18جون تک جاری رہے گی، پنجاب سنوکر ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونے والی چیمپئن شپ میں پنجاب کی 9ڈویژنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے اپنے بیان ...
مزید پڑھیں »آل پنجاب ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 15جون کو گجرات میں ہوگی، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور مہمان خصوصی ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام15جون کو گجرات جمخانہ کلب میں منعقد ہونے والی آل پنجاب ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور ہوں گے،پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونے والی چیمپئن شپ میں انڈر8،10،12،14،16اور 18ایج گروپ کے سوئمرز50میٹر فری سٹائل، بٹر فلائی، بیک سٹروک اور بریسٹ سٹروک کے مقابلوں ...
مزید پڑھیں »پشاور میں نیشنل گیمز کے انعقاد کو خوش آئند ہے ،الیاس آفریدی
پشاور(سپورٹس نک رپورٹ)خیبر پختونخوامیں 33 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کو خوش آئند ہے ا س سے صوبے کا سافٹ امیج دنیا بھر میں روشن ہوگا، صوبائی حکومت کے تعاون اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ نیشنل گیمز سے نہ صرف خیبرپختونخوا بلکہ ملک بھر سے کھلاڑیوں کو کھیلنے کاایک بہترین پلیٹ فارم مہیا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو ورلڈ کپ میں رہنے کیلئے بھارت کے خلاف جیتنا ہوگا، وقار یونس
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شکست کے بعد بھارت کے خلاف مقابلے میں فتح کے لیے پاکستان کی ٹیم کو اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کیلئے لکھے گئے کالم میں اپنا نقطہ نظر ...
مزید پڑھیں »محمد عامر نے شاہد آفریدی کا تھپڑ کھانے کے بعد اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا تھا، عبدالرزاق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے انکشاف کیا ہے کہ محمد عامر نے شاہد آفریدی کا تھپڑ کھانے کے بعد اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ 2010 میں انگلینڈ کے دورے سے قبل ہی پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کرپشن میں ملوث تھے۔عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائیو، راولپنڈی اور ملتان کے گرانڈز کی تزئین کیلئے ٹینڈرز طلب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے کرکٹ بورڈ نے جن گراؤنڈز کا انتخاب کیا ہے ان میں راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز بھی شامل ہیں جن کی تزئین و آرائش کے لیے ٹینڈرز طلب کر لیے گئے۔راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے 150 دن کی مدت مقرر کی گئی ہے ...
مزید پڑھیں »بھارت کے خلاف میچ میں مثبت کھیلنا پڑے گا، شاہد آفریدی
سوات(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا بھارت کیخلاف میچ میں مثبت کھیلناپڑے گا ، فیلڈنگ اچھی ہوگی تو آپ70 فیصد میچز جیت سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کبل میں کرکٹ اکیڈمی کے دورے پر میڈیا سے گفتگو میں کہا سوات کیلوگ بہت مہمان ...
مزید پڑھیں »محمد یوسف کرکٹرز کی فیملیز کو ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کے خلاف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے ورلڈکپ میں کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت ملنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کو ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »