انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی کٹ پہنے گی

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی کٹ پہنے گی۔قومی کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے میچ میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے یہ کٹ پہنے گی۔

 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس خصوصی جرسی کی بھی رونمائی کردی، پہلے میچ کی شرٹ میں پلیئر کا نام اور نمبر زیر آب دکھایا گیا ہے۔خیال رہے کہ پی سی بی پہلے میچ کی گیٹ منی فلڈ ریلیف میں دینے کا اعلان کرچکا ہے۔

error: Content is protected !!