سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے پاکستان کو بنگلہ دیش کی ٹیم کو کتنے سکور پر آئوٹ کرنا ہوگا؟

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 316رنز کا ہدف دیدیا ہے تاہم اب پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو 7یا اس سے کم سکور پر آئوٹ کرنا ہوگا جس کے بعد پاکستان کی اوسط نیوزی لینڈ سے بہتر ہو جائیگی اور ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلے گی، اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ پہاڑ پاکستان کی ٹیم سر کرنے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں؟

تعارف: newseditor