ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر تمام، کمزور قیادت اور ناقص حکمت عملی لے ڈوبی

تحریر۔عجازوسیم باکھری
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ قومی ٹیم نے میگاایونٹ میں آٹھ میچز کھیلے جس میں پانچ جیتے ، تین میں شکست ہوئی اور ایک میچ بارش کی نذر ہوا۔ رن ریٹ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکی تاہم سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہ کرنے کی وجہ صرف رن ریٹ نہیں ہے، اس میں ناقص حکمت عملی، ٹاپ آرڈرز کی ناکامی، کمزور قیادت اور حریف ٹیموں کے خلاف پلاننگ کا فقدان بھی ایک بڑی وجہ ہے۔ پاکستان ٹیم انتظامیہ یا کپتان میگاایونٹ میں پانچ میچز جیتنے اور صرف تین میں شکست پر جو بھی ڈھول بجاتے رہیں لیکن اینڈ آف دی ڈے قومی ٹیم سیمی فائنل کی چار ٹیموں میں جگہ نہیں بناسکی۔ یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کمزوری بھی ہے اور ناکامی بھی۔ ورلڈ کپ 2011 میں پاکستان نے سیمی فائنل کھیلا جبکہ ورلڈ کپ 2015 میں پاکستان کوارٹرفائنل میں ہار گیا تھا۔ رواں ورلڈ کپ میں سلیکشن کے مسائل بھی رہے جبکہ حکمت عملی پر سب سے زیادہ سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ کپتان سرفراز احمد بیٹنگ اور کپتانی میں متاثر نہیں کرسکے، نیوزی لینڈ اور افغانستان کیخلاف پاکستان کامیاب تو رہا لیکن رن ریٹ بہتر بنانے کی جانب کسی کی توجہ نہیں تھی۔ افغانستان جیسی کمزور ٹیم کیخلاف مشکل سے کامیابی حاصل کرنا ہی پاکستان ٹیم کیلئے سیمی فائنل کی مشکلات میں اضافے کا باعث بنا۔
انفرادی کارکردگی پر نظر دوڑائی جائے اوپنر بلے باز امام الحق نے بنگلہ دیش کیخلاف آخری میچ میں سنچری تو سکور کی لیکن امام الحق پورے ٹورنامنٹ میں آف کلر رہے، فخرزمان کیخلاف یہ ورلڈ کپ بڑی ناکامی لیکر آیا، فخر نے پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک نصف سنچری سکور کی جبکہ بابر اعظم ایک سنچری بنانے میں کامیاب رہے اور آخری میچ میں چار رنز کمی کی باعث سنچری سے محروم رہے۔ دونوں اوپنر بلے باز اگر دیگر نمایاں ٹیموں کے اوپنرز کی طرح اگر اوپر سے سکور کرتے تو پاکستان ٹیم اس بحرانی کیفیت سے دو چار نہ ہوتی۔ محمد حفیظ صرف انگلینڈ کیخلاف سکور کرنے میں کامیاب رہے جبکہ حارث سہیل بھی دو میچز میں بہتر نظر آئے، شعیب ملک کو جو دو مواقع دئیے گئے وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکے جبکہ آصف علی کو زیادہ چانس نہیں دیا گیا۔ کپتان سرفراز احمد ایک بار پھر پورے ٹورنامنٹ میں ناکام رہے اور ان کی بیٹنگ میں ناکامی کے ساتھ ساتھ غلط فیصلے بھی پاکستان ٹیم پر بھاری پڑے۔ باؤلنگ میں حسن علی کیلئے یہ ورلڈ کپ بھیانک خواب ثابت ہوا جبکہ شاہین شاہ آفریدی کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ شاہین نے بنگلہ دیش کیخلاف پانچ وکٹیں حاصل کیں جبکہ افغانستان اور نیوزی لینڈ کیخلاف بھی شاہین شاہ کامیاب رہے۔ وہاب ریاض اور محمد عامر نے بھی ایونٹ میں شاندار باؤلنگ کی لیکن بھارت کیخلاف میچ میں وہاب ریاض اور شاداب خان کی ناقص باؤلنگ پاکستان کی شکست کا باعث بنی۔
مجموعی طور پر پاکستان ٹیم کیلئے یہ ورلڈ کپ چند کھلاڑیوں کے سوا پوری ٹیم کی ناکامی کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان کے پاس سیمی فائنل تک پہنچنے کا نادر موقع تھا مگر ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے میچ میں 105 رنز پر آؤٹ ہونا اور پھر افغانستان کیخلاف مشکل سے میچ جیتنارن ریٹ پر منفی اثرات چھوڑ گیا جس کا خمیازیہ ٹیم کو میگا ایونٹ سے باہر نکل کر بھگتنا پڑا۔ شعیب ملک الوادعی میچ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے کیونکہ وہ ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے تھے۔
کپتان، کوچ اور چیف سلیکٹر کی تقرری اسی ورلڈ کپ تک تھی، اب دیکھنا ہوگا کہ پی سی بی کیا تبدیلیاں لاتا ہے مگر کپتان کی ناقص حکمت عملی ، کمزور قیادت اور انفرادی کارکردگی میں ناکامی سرفراز احمد کیلئے مستقبل میں مشکلات کھڑی کرسکتے ہیں تاہم یہ فیصلہ پی سی بی نے کرنا ہے کہ کیا قیادت سرفراز کے ہی پاس رہے یا مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے نیا کپتان مقرر کیا جائے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport