عالمی کپ کرکٹ ، سنسنی خیز جان لیوا مقابلے نے تاریخ کو بدل کے رکھ دیا

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے 2019 ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں بھی میچ ٹائی ہونے کے بعد باؤنڈریز کی بنیاد پر شکست دے کر عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔لارڈز کے تاریخ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سنسنی خیز ورلڈکپ فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔انگلش باؤلرز نے نپی تلی گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے اوپنرز کو کھل کر کھیلنے کی اجازت نہیں دی البتہ گزشتہ میچوں کی نسبت اس مرتبہ کیوی اوپنرز نے اپنی ٹیم کو بہتر آغاز فراہم کیا۔گزشتہ میچوں میں بدترین ناکامی سے دوچار رہنے والے مارٹن گپٹل آج قدرے بہتر فارم میں نظر آئے لیکن 29 کے مجموعی اسکور پر وہ 19 رنز بنانے کے بعد ایل بی ڈبلیو قرار پائے، انہوں نے ناصرف اپنی وکٹ گنوائی بلکہ ریویو لے کر اپنی ٹیم کو اہم سہولت سے محروم کردیا۔اس کے بعد ہنری نکولس کا ساتھ دینے کپتان کین ولیمسن آئے اور دونوں کھلاڑیوں نے ذمے دارانہ کھیل پیش کرتے ہوئے بیٹنگ لائن کو سنبھالا دیا اور ابتدائی نقصان کا ازالہ کردیا۔دونوں نے اپنی ٹیم کی سنچری مکمل کرائی لیکن اس سے قبل کہ یہ شراکت خطرناک ثابت ہوتی،

انگلینڈ نے لیام پلنکٹ کے ذریعے اہم وکٹ حاصل کرتے ہوئے 30رنز بنانے والے کین ولیمسن کو پویلین واپسی پر مجبور کردیا۔امپائر کمار دھرماسینا نے آؤٹ نہیں دیا تھا جس پر انگلینڈ نے ریویو لیا اور ری پلے میں صاف ظاہر تھا کہ گیند کیوی کپتان کے بلے سے لگ کر وکٹ کیپر کے گلوز میں پہنچی تھی۔ابھی نیوزی لینڈ کی ٹیم اس نقصان سے سنبھلی بھی نہ تھی کہ لیام پلنکٹ نے انگلینڈ کو ایک اور اہم کامیابی دلاتے ہوئے وکٹ پر سیٹ بلے باز ہنری نکولس کو باؤلڈ کر کے ان کی اننگز کا خاتمہ کردیا، انہوں نے آؤٹ ہونے سے قبل 55رنز بنائے۔اس کے بعد تجربہ کار روس ٹیلر نے ٹام لیتھم کے ہمراہ ٹیم کا اسکور آگے بڑھانا شروع کیا لیکن ابھی اسکور 141 تک ہی پہنچا تھا کہ روس ٹیلر امپائر میراس ایراسمس کے غلط فیصلے کی بھینٹ چڑھ گئے۔15 رنز بنانے والے روس ٹیلر کو ایل بی ڈبلیو قرار دیا گیا حالانکہ ری پلے سے ظاہر تھا کہ گیند وکٹوں کے اوپر سے جا رہی تھی لیکن نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنا ریویو پہلے ہی گنوا چکی تھی لہٰذا ٹیلر پویلین لوٹنا پڑا۔نئے جمی نیشام اچھی فارم میں نظر آئے اور چند اسٹروکس کھیل کر اپنے خطرناک عزائم ظاہر کرنے کی کوشش کی لیکن لیام پلنکٹ کی ایک گیند کو مڈ آن کے اوپر سے کھیلنے کی کوشش میں وہ جو روٹ کو سیدھا کیچ دے بیٹھے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم 173رنز پر پانچ وکٹیں گنوا بیٹھی۔اس موقع پر ٹام لیتھم نے اچھی بیٹنگ کرتے ہوئے گرینڈ ہوم کے ہمراہ 46 رنز کی قیمتی شراکت قائم کر کے نیوزی لینڈ کی معقول مجموعی تک رسائی میں اہم کردار ادا کیا، گرینڈ ہوم کے آؤٹ ہونے کے ساتھ ہی اس شراکت کا خاتمہ ہوا۔لیتھم نے عمدہ بیٹنگ جاری رکھی لیکن تیزی سے رنز کرنے کی کوشش میں وہ کرس ووکس کو وکٹ دے بیٹھے، انہوں نے 47رنز بنائے۔اختتامی اوورز میں انگلش باؤلرز کی نپی تلی باؤلنگ کے سبب نیوزی لینڈ کے بلے باز تیزی سے رنز کرنے میں ناکام رہے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 241رنز ہی بنا سکی اور یوں انگلینڈ کو ورلڈ چیمپیئن بننے کے لیے 242رنز کا ہدف ملا ہے۔انگلینڈ کی جانب سے لیام پلنکٹ اور کرس ووکس نے تین، تین جبکہ جوفرا آرچر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انگلینڈ نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اوپنرز کو نیوزی لینڈ کے باؤلرز کی نپی تلی باؤلنگ کا سامنا کرنا پڑا اور کئی مواقعوں پر وہ آؤٹ ہونے سے بال بال بچے۔انگلینڈ کو پہلی کامیابی اس وقت ملی جب 28کے مجموعی اسکور پر روئے وکٹوں کے عقب میں وکٹ کیپر کو کیچ دے بیٹھے۔نیوزی لینڈ کو جلد ہی دوسری وکٹ لینے کا بھی موقع ملا لیکن کولن ڈی گرینڈ ہوم اپنی ہی گیند پر بیئراسٹو کا مشکل کیچ نہ لے سکے۔

جو روٹ اور جونی بیئراسٹو نے ٹیم کی نصف سنچری مکمل کرائی لیکن اس مرحلے پر روٹ ایک باہر جاتی ہوئی گیند کو کھیلنے کی پاداش میں وکٹ کیپر کو کیچ دے کر چلتے بنے اور انگلش ٹیم 59رنز پر دو وکٹیں گنوا بیٹھی۔بیئراسٹو ابتدا میں ملنے والے موقع سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے اور 71 کے مجموعی اسکور پر فرگیوسن کی گیند پر اپنی وکٹیں محفوظ نہ رکھ سکے، انہوں نے 36رنز بنائے۔اس موقع پر تمام تر ذمے داری کپتان آئن مورگن پر تھی لیکن میچ میں جمی نیشام کی پہلی گیند پر بڑا شاٹ کھیلنے کی کوشش میں وہ کور میں کھڑے لوکی فرگیوسن کے شاندار کیچ کے نتیجے میں پویلین لوٹنے پر مجبور ہو گئے اور انگلینڈ کی ٹیم 86رنز پر چوتھی وکٹ گنوا بیٹھی۔اس مرحلے پر بین اسٹوکس کا ساتھ دینے جوز بٹلر آئے اور دونوں کھلاڑیوں نے موقع کی مناسبت کو سمجھتے ہوئے اپنی روایتی جارحانہ بیٹنگ کے برعکس سنبھل کر کھیلنا شروع کیا اور بتدریج اسکور کو آگے بڑھایا۔دونوں کھلاڑیوں نے ناصرف پانچویں وکٹ کے لیے 100 رنز سے زائد کی شراکت قائم کی بلکہ اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں جس کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم نے میچ میں بہترین انداز میں واپسی کی۔اس شراکت کا خاتمہ اس وقت ہوا جب چھکا مارنے کی کوشش میں بٹلر اونچا شاٹ کھیل بیٹھے اور متبادل کھلاڑی ساؤدی نے شاندار کیچ لے کر ان کی اننگز کا خاتمہ کردیا، انہوں نے 59رنز بنائے۔اس موقع پر نیوزی لینڈ نے میچ میں ایک مرتبہ پھر شاندار انداز میں واپسی کی اور فرگیوسن نے اپنے اگلے اوور میں کرس ووکس کو بھی وکٹ کیپر کی مدد سے قابو کر لیا۔لیام پلنکٹ نے چند بڑے شاٹس کھیلے لیکن میچ کے اختتام سے چند گیندوں قبل وہ بھی باؤنڈری پر کیچ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔اگلی ہی گیند پر بین اسٹوکس باؤنڈری پر کیچ ہو گئے لیکن کیچ لینے کی کوشش میں بولٹ کا پیر باؤنڈری سے ٹکرا گیا اور یوں انگلینڈ کے کھاتے میں چھکا شامل ہو گیا۔اسٹوکس نے سنگل لیا لیکن نیشام کے کوٹے کی آخری گیند پر جوفرا آرچر اپنی وکٹیں محفوظ نہ رکھ سکے۔اسٹوکس میچ کی کے آخری اوور کی ابتدائی دو گیندوں پر کوئی رن نہ بنا سکے لیکن تیسری گیند پر انہوں نے چھکا لگا کر گیند کو باؤنڈری کے پار پھینک دیا۔اگلی گیند پر بین اسٹوکس نے شاٹ کھیل کر دو رنز بنائے لیکن فیلڈر کی تھرو پر گیند ان سے لگ کر باؤنڈری کے پار چلی گئی اور یوں انگلینڈ کو جیت کے لیے 2 گیندوں پر تین رنز چاہیے تھے۔انگلینڈ نے اوور کی پانچویں گیند پر دو رن لینے کی کوشش کی لیکن عادل رشید رن آؤٹ ہو گئے اور اس طرح انگلینڈ کو فتح کے لیے آخری گیند پر دو رنز چاہیے تھے۔اوور کی آخری گیند پر انگلینڈ نے پھر دو رن لینے کی کوشش کی لیکن فیلڈر کی شاندار کوشش کے سبب وہ صرف ایک رن ہی بنا سکے اور مقابلہ ٹائی ہو گیا اور میچ کا فیصلہ سپر اوور پر ہوا

۔یہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع تھا کہ کسی میچ کا فیصلہ کرنے کے لیے سپر اوور کا انتخاب کیا گیا۔سپر اوور کی پہلی گیند پر انگلینڈ نے تین رنز بنائے جس کے بعد دوسری گیند پر بٹلر ایک رن بنانے میں کامیاب رہے۔اوور کی تیسری گیند پر اسٹوکس چوکا لگانے میں کامیاب رہے جبکہ چوتھی گیند پر انہوں نے سنگل لے کر بٹلر کو اسٹرائیک دی۔اوور کی پانچویں گیند پر بٹلر دو رنز لینے میں کامیاب رہے اور پھر آخری گیند پر چوکا لگا کر سپر اوور میں اپنی ٹیم کا اسکور 15تک پہنچا کر نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ جیتنے کے لیے 16رنز کا ہدف دیا ہے۔سپر اوور میں ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کے گوفرا آرچر نے پہلی گیند وائیڈ کرائی البتہ وہ امپائر کے اس فیصلے سے کچھ خاص خوش نظر نہ آئے۔اس کے بعد کرائی گئی پہلی گیند پر کیوی بلے باز دو رنز لینے میں کامیاب رہے اور پھر اگلی گیند پر نیشام نے چھکا لگا دیا۔اگلی گیند پر نیشام دو رن لینے میں کامیاب رہے اور پھر سپر اوور کی چوتھی گیند پر بھی وہ دو رن لینے میں کامیاب رہے۔اوور کی پانچویں گیند نیشام نے ایک رن لے کر گپٹل کو اسٹرائیک دی تو نیوزی لینڈ کو میچ کی آخری گیند پر فتح کے لیے دو رنز درکار تھے۔میچ کی آخری گیند پر بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم ایک ہی رن لینے میں کامیاب رہی اور یوں میچ ایک مرتبہ پھر ٹائی ہو گیا لیکن میچ میں زیادہ باؤنڈریز مارنے کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم ورلڈ چیمپیئن بننے کا تاج سر پر سجانے میں کامیاب ہو گئی۔

تعارف: newseditor

xx1toto
xx1toto
xx1toto, situs toto slot
bacan4d
xx1toto
xx1toto, Situs Toto Slot
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto, situs toto slot, bandar casino
xx1toto, situs toto slot, bandar casino
xx1toto, situs toto, toto slot
xx1toto, Situs Toto Slot
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
Situs Toto
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
facebook bacan4d
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport
bacan4d situs slot toto gacor
Situs Toto Slot
Bacansports
Bacantoto Situs Toto Slot
xx1toto
xx1toto, situs toto slot
bacan4d
Situs Toto Slot, Situs Togel, toto slot, xx1toto
scatter hitam
Situs Toto Slot, Bandar Togel, Toto macau
Bacan4d Situs Toto Slot Login
xx1toto, Login Situs Toto
xx1toto, Situs Toto Slot
Situs Toto Slot, Agen Toto Slot 4D, Tabel Shio
xx1toto, situs toto, toto slot, bandar togel
xx1toto, situs black scatter hitam
Situs Toto Slot, Bandar Togel
Situs Toto Slot
Situs Toto Slot
Bacantoto Situs Slot Toto Slot Gacor
xx1toto, situs toto slot
situs toto slot
Situs Idn Slot Gacor
bacansports
situs toto slot
bacansport