روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 ستمبر, 2019

پی سی بی نے کوچز کی تعیناتی کا جو طریقہ کار اپنایا وہ بالکل درست نہیں ‘عاقب جاوید

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عاقب جاوید نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مصباح الحق کو لایا جارہا ہے اس سے بہتر تھا کہ کوچنگ کے لئے مزید درخواستیں ہی نہ لی جاتی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی سی بی نے کوچز کی تعیناتی کا جو طریقہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کے لیے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کے لیے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا۔سرفراز احمد سندھ، بابر اعظم سنٹرل پنجاب ، شان مسعود سدرن پنجاب ،محمد رضوان خیبر پختونخواہ ، حارث سہیل بلوچستان اور عماد وسیم ناردرن کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے ۔سیکنڈ الیون میں شامل 3 سینئر کھلاڑیوں کو مینٹور ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ اور بولنگ کوچ کے ناموں کا اعلان کل کیا جائے گا

لاہور(این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ اور بولنگ کوچ کے ناموں کا اعلان کل ( بدھ ) کے روز کیا جائے گا ۔پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ اور بولنگ کوچ کے لیے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔اعلان کے بعد ہیڈ کوچ پریس کانفرنس کریں گے اور اپنے پلانز ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کو ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی کا کپتان برقرار رکھنے کا امکان

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان ہے ، ٹیسٹ کی کپتانی مل سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق رواں ماہ سری لنکا کے خلاف محدود اوورز کی سیریز میں سرفراز ہی کپتانی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے حتمی ...

مزید پڑھیں »

عماد وسیم کا بھی ٹیسٹ کرکٹ سے عدم دلچسپی کا اظہار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹرعماد وسیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں عدم دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انجریز کا شکار رہنے کے سبب ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا مشکل ہوگا۔عماد وسیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کے لیے لمبے عرصے تک خدمات سر انجام دینے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے محمد عامرکے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے کو بھی ...

مزید پڑھیں »

اسٹیو اسمتھ دوبارہ دنیائے کرکٹ پر چھاگئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پابندی کی وجہ سے ایک سال سے ٹیم سے باہر رہنے والے آسٹریلین بلے باز اسٹیو اسمتھ دوبارہ دنیائے کرکٹ پر چھاگئے اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے ان کی پوزیشن چھینتے ہوئے عالمی نمبر ایک ٹیسٹ بیٹسمین بن گئے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کی ...

مزید پڑھیں »

خود کو پش اپس لگانے کی سزا دیتا ہوں، آسٹری ہیڈ کوچ

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے کہا ہے کہ وہ فیلڈنگ پریکٹس کے دوران کیچنگ ڈرلز میں اگر اپنے فیلڈرز کو کیچ کرانا مِس کر دیں تو خود کو پش اپس لگانے کی سزا دیتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں جسٹن لینگر نے کہا کہ وہ ایک اچھے بیٹسمین رہے ہیں جس نے تھرڈ مین کی ...

مزید پڑھیں »