لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ڈومیسٹک کرکٹرز کیلئے سخت کنٹریکٹ ترتیب دیدیا۔کھلاڑیوں کو قوائد وضوابط کی لمبی فہرست تھما دی گئی جس کے تحت ان کے ہاتھ پیر بندھے رہیں گے، وہ معاہدے کے دورمیں کوئی دوسری ملازمت نہیں کر سکیں گے، گوکہ ڈپارٹمنٹل ٹیمیں بند ہو گئیں مگر اب بھی کئی کرکٹرزکے معاہدے برقرار ہیں، انھیں اداروں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 ستمبر, 2019
سری لنکا کیخلاف پہلے2ٹی ٹونٹی میچز کیلئے 500روپے کی ٹکٹیں ختم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز کے پہلے 2ٹی ٹونٹی میچز کی 500 روپے والی ٹکٹیں ختم ہوگئیں جب کہ تیسرے ٹی ٹونٹی کی ٹکٹیں بھی کم ہی رہ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم،لاہور میں ایک مرتبہ پھر چھکے اور چوکوں کی بارش دیکھنے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد ٹکٹوں کی خریداری میں مصروف ہے۔ذرائع کے ...
مزید پڑھیں »پاک سری لنکا ون ڈے سیریز،سندھ رینجرز نے نیشنل سٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اورسری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریزکو شروع ہونے میں 3روزباقی رہ گئے، لنکن ٹیم 10سال بعد پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے آئے گی،پاکستانی ٹیم کلمنگل کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کریگی جبکہ مہمان ٹیم بھی کلمنگل کو کراچی پہنچے گی۔دوسری جانب سندھ رینجرز نے نیشنل سٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا،سٹیڈیم ڈاگ سرچنگ اور ...
مزید پڑھیں »بھارت پاکستان کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار ہے،بی سی سی آئی کا اعلان
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے تعینات کئے گئے ایڈمنسٹریٹر کمیٹی کے چیئرمین وینود رائے نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار ہے۔انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اس نظریے کے خلاف ہیں کہ پاکستان کو دنیائے کرکٹ سے تنہا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈ ے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے اوقات کار کا اعلان
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے مابین ملکی میدانو ں میں شیڈول ون ڈ ے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا ۔ پی سی بی کے مطابق نیشنل کرکٹ سٹیڈیم،کراچی میں27،29ستمبر اور2اکتوبر کو شیڈول ون ڈے میچز کے دوران ٹاس ڈھائی بجے ہوگا جب کہ میچ سہ پہر 3بجے شروع ہوگا۔ قذافی سٹیڈیم، ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم سے کھیلنے کی پیش کش قبول نہیں کروں گا:جنید خان
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )برطانوی شہریت کے حامل ٹیسٹ فاسٹ بالرجنید خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جوعزت ملتی ہے وہ انگلش کرکٹر بن کر نہیں مل سکتی، انگلینڈ ٹیم سے کھیلنے کی پیش کش قبول نہیں کروں گا۔قائد اعظم ٹرافی میں کے پی کے ٹیم میں شامل فاسٹ بالر نے یو بی ایل گرانڈ ،کراچی پر میڈیا سے ...
مزید پڑھیں »شین وارن کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی کیوں لگی؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن کے ایک سال ڈرائیونگ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر سابق آسٹریلوی کرکٹر پر ڈرائیونگ کی پابندی کے ساتھ جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔شین وارن نے اعتراف کیا کہ انہوں نے گزشتہ برس 23 اگست کو ویسٹ لندن کے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا تیسرا روز مکمل،سنٹرل پنجاب نے پہلی فاتح سمیٹ لی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا تیسرا روز مکمل،ناردرن کو اسپن کے جال میں پھنسا کر سنٹرل پنجاب نے پہلی فتح سمیٹ لی،بلوچستان کے خلاف سدرن پنجاب فالو آن کا شکار،اشفاق احمد کی سنچری خیبرپختونخوا کو میچ میں واپس لے آئی۔ تفصیلات کے مطابق اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سنٹرل پنجاب اور ناردرن ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے کرکٹرز کو نامنظور ٹورنامنٹس میں شرکت سے روک دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین جو 19 اگست سے نافذ العمل ہے، میں ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو کرکٹ ایسوسی ایشنز جبکہ ضلعی و زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز میں تبدیل کردیا گیا ہے،لہٰذا ایسی کسی بھی غیر فعال ایسوسی ایشنز کے زیراہتمام کوئی بھی ٹورنامنٹ پی سی بی سے منظور ...
مزید پڑھیں »