پشاور(سپورٹس رپورٹر) دوسرارائٹ ٹوانفارمیشن ال خیبرپختونخواٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ ا ج سے شروع ہورہاہے سپورٹس آرینا قیوم سپورٹس کمپلکس کی افتتاحی تقریب صبح دس بجے منعقد کیاجائے گی ۔ان خیالات کااظہارکمشنر آرٹی آئی ریاض خان داودزئی نے میڈیا سنٹرپشاورمیں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیاسیکرٹری کفایت اللہ اورصدرخیبرپختونخوااولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ بھی موجودتھے۔ریاض داودزئی نے بتایاکہ تین ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 ستمبر, 2019
نیشنل گیمز کے سلسلے میں صوبائی والی بال ٹیموں کی تربیتی کیمپ کیلئے مرد وخواتی کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور میں منعقدہ نیشنل گیمز کے سلسلے میں صوبائی والی بال ٹیموں کی تربیتی کیمپ کیلئے مرد وخواتی کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے،صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میں لئے گئے ٹرائلزمیں پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع اور قبائلی اضلاع سے بڑی تعدادمیں کھلاڑیوںنے حصہ لیا سلیکشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز میں شرکت کے لئے پنجاب آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز ملتوی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن نے نیشنل گیمز میں شرکت کے لئے پنجاب آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز ملتوی کردیئے ہیں۔ یہ ٹرائلز آج جمعرات سے لاہور میں شروع ہونے تھے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ ٹرائلز ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کئے گئے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ٹیم کے کوچ و چیف سلیکٹر مصباح کی پریس کانفرنس کی ویڈیو دیکھیں
کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک جسیے بھی حالات ہوں کرکٹ کو سپورٹ کریں، مصباح الحق
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم کا پاکستان کا دورہ ایک خوش آئند بات ہے اور اس سے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ بحال ہوگی۔ انہوں نے پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز سے قبل بدھ کو یہاں ...
مزید پڑھیں »خنجراب ہائیسٹ ایلٹیٹیوڈ روڈ میراتھن جیتنے والے کھلاڑیوں میں میڈلز تقسیم
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ ) خنجراب ہائیسٹ ایلٹیٹیوڈ روڈ میراتھن کی تقسیمِ انعامات کی تقریب سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔۔اس تقریب میں ائیرمارشل عاصم ظہیر، صدر ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کے علاوہ دوست ممالک کے سفیروں اور پاک فضائیہ کے ...
مزید پڑھیں »بارش کے باعث پاکستان سری لنکا کرکٹ ٹیموں کے پریٹکس سیشن منسوخ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے پریکٹس سیشنز منسوخ کر دیئے گئے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے 27 ستمبر کو کھیلا جانا ہے لیکن کراچی میں گزشتہ تین روز کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، شہر میں آج بھی مختلف مقامات پر 35 ملی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ27ستمبرکو کھیلا جائیگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 27ستمبرجمعہ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ون ڈے میچز دوپہر3بجے شروع ہوا کرینگے۔پہلے ایک روزہ میچ میں جول ولسن اور احسن رضا آن فیلڈ آمپائرز،مائیکل گف تھرڈ امپائر اور راشد ریاض فورتھ امپائر ہوں گے،دونوں ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »زلزلے کے متاثرین کی امداد کیلئے قومی کرکٹرز سامنے آنے لگے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز میر پور آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کی امداد کے لئے قومی کرکٹرز سامنے آنے لگے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے سری لنکا کیخلاف کھیلی جانے والی سیریز کی میچ فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان کیاہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اپنے ایک ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گاڈ فادر ہیں، مکی آرتھر
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گارڈ فادر ہیں، جن لوگوں پر اعتماد کیا انہوں نے مایوس کیا، کرکٹ کمیٹی کیلئے مصباح الحق اور وسیم اکرم کے نام میں نے تجویز کئے اور انہوں نے ہی میری مخالفت کر دی،کرکٹ کمیٹی میں مجھ سے بہت سوالات ...
مزید پڑھیں »