روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 ستمبر, 2019

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کا پریکٹس سیشن بارش سے متاثر،کھلاڑی کیرم بورڈ کھیلتے رہے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر ہوگیا۔قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن دوپہر کو شروع ہوا تو کچھ دیر بعد ہی موسلادھار بارش کا آغاز ہوگیا جس کے بعد گراؤنڈ میں موجود کھلاڑیوں کو اپنی پریکٹس روکنا پڑی۔واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز،پہلے دو میچ بارش سے متاثر ہوسکتے ہیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں ہی شیڈول ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یہ ابتدائی دونوں میچز بارش سے متاثر ہوسکتے ہیں۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے بغیر دنیائے کرکٹ ادھوری ہے،سرفراز حمد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بغیر ورلڈ کرکٹ ادھوری ہے، دنیا ئے کرکٹ کو یہی پیغام دوں گا کہ وہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ایک روزہ میچز سے قبل پریس کانفرنس میں سرفراز احمد نے ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کی تقرری میرٹ پر نہیں کی گئی، محمد یوسف

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے عہدے پر تقرری میرٹ پر نہیں ہو ئی، وقار یونس کے بالنگ کوچ بننے پر حیران اور پریشان ہوں ، وقار یونس کو ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر ہونا چاہئے تھا۔محمد یوسف کا کہنا ہے کہ سری ...

مزید پڑھیں »