روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 اکتوبر, 2019

پشاورمیں مثالی گیمز منعقد کرنے کیلئے شبانہ روز کام کررہے ہیں ، اسفندیار خٹک

پشاور( عاصم شیراز) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبر پختونخوا اسفندیار خٹک نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز کے لئے تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں اور تمام ایونٹس اپنے مقررہ وینیوز پر شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے جس کے لئے ہماری ٹیم کے اراکین شبانہ روز کام کررہے ہیں وہ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کررہے تھے انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ نومبرمیں شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کوالیفائنگ 2020 ء آئندہ ماہ نومبرمیں پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ( ٹیکنیکل) محمد اعظم ڈار نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی ہیں اور اس سلسلہ میں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع ہوگیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ پاکستان روڈھم ہال اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عارف ابراہیم نے کیا۔ اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل(ایڈمن ) منصور احمد ، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (سہولیات) آغا امجد اللہ، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (ٹیکنیکل) ...

مزید پڑھیں »

ہالینڈ کے سفیر کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان دو طرفہ ہاکی مقابلوں کیلئے اہم پیش رفت اسلام آباد میں ہالینڈ کے سفیر واؤٹر پلمپ کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات ہوئی, دونوں ممالک کے درمیان ہاکی کے فروغ کیلئے ایکسچینج پروگرام پر بھی اتفاق ہوا ڈچ سفیر نے ہالینڈ کے دورہ پاکستان کیلئے بھی دلچسپی کا اظہار کیا ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی، بارشوں کے باعث ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں کھیلے گئے میچز بے نتیجہ ختم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون میں ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شیڈول میچز بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگئے۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کے درمیان کھیلا گیا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔ خراب موسم ...

مزید پڑھیں »

نیشنل اسٹیڈیم آنرز بورڈ، بابر اعظم اور عثمان خان شینواری کے نام آویزاں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نصب کئے جانے والے آنرز بورڈ پر بابر اعظم اور عثمان خان شنواری کے نام بھی آویزاں کردئیے گئے۔ نوجوان بیٹسمین بابر اعظم نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں پیر کو نیشنل اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل انتظامیہ کا پی ایس ایل 5 مکمل طور پر پاکستان میں کرانے کا فیصلہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ نے پی ایس ایل فائیو مکمل طور پر پاکستان میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کی صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کی۔ اجلاس میں پی ایس ایل کی فرنچائزز کے نمائندگان نے شرکت کی جس میں فریقین کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکن کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسراا میچ (کل) بدھ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو مہمان ٹیم پر 1-0کی برتری حاصل ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کرینگے جبکہ مہمان سری لنکن ون ڈے ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

فیصل اقبال یونس خان کیخلاف پھٹ پڑے

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کے بھانجے اور سابق کرکٹر فیصل اقبال نے کہاہے کہ یونس خان نے مجھے دیوار سے لگائے رکھا لیکن انہیں نہیں معلوم کہ سابق کپتان مجھے کیوں ناپسند کرتے تھے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر لیجنڈ کرکٹرفیصل اقبال نے کہا ہے کہ جن لوگوں پر یونس خان نے الزامات لگائے، ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کوئی سیکیورٹی رسک نہیں، اپنا گارڈ میں خود ہوں، مائیکل ہولڈنگ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر مائیکل ہولڈنگ نے کہا کہ پاکستان آکر کوئی سیکورٹی رسک محسوس نہیں ہوا یہاں اپنا سیکیورٹی گارڈ میں خود ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویسٹ انڈین کرکٹر نے کہا کہ ان بچوں کے درمیان آکر خوشی محسوس کررہا ہوں، بچے ہی ہیں جو آگے صحت مند نسل کو آگے بڑھائیں گے، ہمیں ...

مزید پڑھیں »