روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 اکتوبر, 2019

33ویں نیشنل گیمز کی مشعل حوالگی کے حوالے سے واپڈا ہائوس میں تقریب کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز کی مشعل حوالگی کی تقریب آج واپڈا ہائوس میں منعقد ہوئی ۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے سیکرٹری جنرل خالد محمود نے مشعل چیئرمین واپڈا اور واپڈا سپورٹس بورڈ کے پیٹرن انچیف لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) کے حوالے کی۔ نیشنل گیمز کی مشعل پاکستان میں کھیلوں کے فروغ میں واپڈا کی خدمات کے اعتراف ...

مزید پڑھیں »

قومی کھیلوں کی اولمپک مشعل چودہ اکتوبر پیر کو اسلام آباد پہنچے گی

اسلام آباد (نواز گوھر)اسلام آباد اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے سیکرٹری محمد سرور رانا نے بتایا کہ اولمپکس مشعل لاہور سے اسلام آباد پہنچے گی جس کا شاندار استقبال کیا جائے گا اور اسلام آباد اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی مشعل وصول کرے گی۔ اسلام آباد میں مشعل ریلی پندرہ اکتوبر کو اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے گزرے گی۔ مشعل پندرہ اکتوبر ...

مزید پڑھیں »