کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان پریمئر سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان پریمئر سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا، نیٹسول، ایبکس، الائیڈ بینک، ڈیجیٹل پلاننگ سروسز اور کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان نے افتتاحی میچوں میں کامیابی حاصل کرلی۔ پریمئر سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی اور ٹورنامنٹ کے آرگنائزر فہیم مختار بٹ نے کیا۔ تقریب کے آغاز میںقومی ترانہ پڑھا گیا ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے ٹورنامنٹ کے آرگنائزر فہیم مختار بٹ نے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر میں پروفیشنل کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے مسلسل تیسرے سال اس ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ انہوں نے تجویز دی کہ کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کو گرائونڈز میں جا کر اس طر ز پر ہونے والے ٹورنامنٹس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لینا چاہیے جس سے مستقبل کے لئے کھلاڑیوں کی کھیپ میسر آ سکتی ہے ۔

ایل سی سی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیٹسول نے یو سی ایس کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ یو سی ایس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے، یو سی ایس کے نیک محمد 38 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ حریف ٹیم کے فراز حسن نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ نیٹسول نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ فاتح ٹیم کے محمد شاہد نے 73 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔یو سی ایس کے عامر محمود اور حماد عزیز نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی۔ بہترین کارکردگی پر نیٹسول کے فراز حسن کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔ ایل سی سی اے میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں ایبکس نے سٹوورٹ کو 13 رنز سے شکست دی۔

ایبکس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ اسفند یار نے 76 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔سٹوورٹ کے گلریز سعید اور سلیم حیدر نے دو ،دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ جواب میں سٹوورٹ کی ٹیم 152 رنز بناسکی۔ علی حسین 48 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔سہیل سکندر نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کر کے اپنی ٹیم کی کامیابی میںاہم کردار ادا کیا ۔بہترین بلے بازی پر اسفند یار مین آف دی میچ قرار پائے۔ ماڈل ٹائون وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں الائیڈ بینک نے جاز کو 52 رنز سے شکست دیدی۔ الائیڈ بینک نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔ رضوان اسلم نے 69 رنز کی اننگز کھیلی ۔ شاہد نوید اور احسان الحق نے دو ،دو کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا۔ ہدف کے تعاقب میں جاز کی ٹیم 130 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فیضان احمد نے 38 رنز بنائے ۔

الائیڈ بینک کے فیض سلطان اور کامران ظفر نے تین ،تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ بہترین کارکردگی پر رضوان اسلم کومین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔ ماڈل ٹائون وائٹس گرائونڈ میں ہی کھیلے گئے دوسرے میچ میں ڈیجیٹل پلاننگ سروسز نے نووامیڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی۔ نووا میڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے،مبشر علی نے 62 رنز بنائے – فیاض احمد نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ ڈیجیٹل پلاننگ سروسز نے مطلوبہ ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ فاتح ٹیم کے فیاض احمد نے 72 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔نووامیڈ کے ذیشان عارف اور شان نے ایک ،ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

فیاض احمد کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے واحد میچ میں کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان نے آئی سی آئی کو 8 وکٹوں سے شکست دی ۔آئی سی آئی کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ حمزہ محسن 29 رنز بناکر نمایا ں رہے ۔ کنٹرول جنرل اکائونٹس پاکستان کی ٹیم کے فیصل مسعود نے چار کھلاڑیوں کوپویلین واپس بھیج کر آی سی آئی کو بڑا سکور کی جانب پیشقدمی سے روک دیا ۔کنٹرول جنر ل اکائونٹس پاکستان نے مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ محمد کاشف نے 35 رنز بنائے ۔ فیصل مسعود شاندار بالنگ کرکے میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ ٹورنامنٹ میں رائونڈ میچوں کا سلسلہ اگلے ہفتے جاری رہے گا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport