روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اکتوبر, 2019

انعام بٹ نے طلائی تمغہ مظلوم کشمیری عوام کے نام کردیا

دوحہ (سپورٹس لنک رپورٹ)مایہ پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنا طلائی تمغہ مظلوم کشمیری عوام کے نام کردیا۔پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے بیچ گیمز میں جارجیا کے پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔اپنی اس کامیابی کے ...

مزید پڑھیں »

فیڈریشنز اور کھیلوں میں مالی کرپشن،نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

اسلام آباد(نواز گوہر)ذرائع سے معلوم ہوا کہ نیب نے اعلیٰ حکام کی ہدایات پر پاکستان سپورٹس بورڈ ، صوبائی سپورٹس بورڈز اور سپورٹس فیڈریشنز کے عہدیداراں سے کھیلوں میں مالی اور دیگر کرپشنز کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام نے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا دیگر فیڈریشن سے بھی رابطہ کیا جارہا ہے۔ ملک میں ...

مزید پڑھیں »

سینئر جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کمیٹی عارف ابراہیم گرفتار

اسلام آباد(نواز گوہر)نیب راولپنڈی کے ذیلی دفترگلگت بلتستان نے سینئر جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کمیٹی اور ڈی دی سپورٹس بورڈ عارف ابراہیم کو گرفتار کرلیا، احتساب عدالت گلگت بلتستان نے ان کےوارنٹ جاری کر رکھے تھےعارف ابراہیم کے خلاف نیب نے کرپشن کا ریفرنس بھی دائر کر رکھا ہے جس میں ان سمیت دیگرشریک ملزمان پر خزانے کو بھاری ...

مزید پڑھیں »

آزادی مارچ،33ویں نیشنل گیمز ملتوی

اسلام آباد(نواز گوہر)جمعیت علمائے اسلام (ف)کی جانب سے اعلان کردہ آزادی مارچ کے تناظر میں 26اکتوبر سے پشاور میں شروع ہونے والی 33ویں نیشنل گیمز ملتوی کردی گئی ہیں اور اب یہ گیمز9تا 14نومبر تک پشاور میں ہی کھیلی جائیں گی، منتظمین کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے باعث یہ گیمز ملتوی کی گئی ہیں، ...

مزید پڑھیں »