روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 اکتوبر, 2019

بورڈ نے جب سرفراز احمد سے استعفیٰ مانگا تو آگے سے کیا جواب ملا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سرفراز احمد کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا ہے جس کی اندرونی کہانی بھی اب سامنے آ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کی آج صبح پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے سرفراز احمد کو کپتانی سے دستبردار ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کو قیادت سے کیوں ہٹایا گیا،احسان مانی نے بتا دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹانا مشکل فیصلہ تھا تاہم ان کی ناقص کارکردگی اور اعتماد میں کمی کے باعث ٹیم کی بہتری کے لیے یہ فیصلہ کرنا پڑاہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں احسان مانی کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کی برطرفی، پی سی بی نے کیا غلطی کی جس پر معافی مانگنی پڑی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے اعلان کے فوری بعد ایک ٹوئٹ سے بورڈ تنقید کی زد میں آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے ہٹادیا ہے جس کے بعد اظہر علی ایک بار پھر ٹیسٹ فارمیٹ کے کپتان مقرر کیے گئے ہیں جب ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ سپنر ندیم خان کو کیا ذمہ داری مل گئی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق ٹیسٹ اسپنر ندیم خان کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے۔ندیم خان کا سلیکشن کمیٹی میں کوئی کردار نہیں ہوگا۔ندیم خان نے یہ عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کو خیر باد کہہ دیا ہے، ندیم خان دو سال سے ملتان کے منیجر ...

مزید پڑھیں »

رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ کا فاتح کون رہا؟

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)محمد آصف نے محمد سجاد کو شکست دے کر کراچی میں ہونیوالی تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں دونوں کیوئسٹس کی جانب سے مسنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی جیم خانہ میں تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل ملک کے دو تجربہ کار کیوئسٹس محمد آصف اور محمد سجاد کے درمیان کھیلا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کی قیادت سے چھٹی،اظہر علی ٹیسٹ، بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے کپتان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اظہر علی کو قومی ٹیسٹ کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے جب کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی بابراعظم کے سپرد کر دی گئی ہے۔سری لنکا کی ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں اذیت ناک شکست کے بعد سرفراز احمد کے ستارے گردش میں ہیں اور انہیں ایک ساتھ تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا ...

مزید پڑھیں »