روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 اکتوبر, 2019

وقا ریونس کی زیرنگرانی باؤلرز کےکیمپ کا انعقاد لاہور میں ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے پیش نظر قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس قذافی اسٹیڈیم میں دو روزہ کیمپ کا انعقاد کریں گے۔ دو روزہ کیمپ 91اکتوبر سے شروع ہوگا۔قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے ٰیلعاںیمپکیٹنوٹیٹلنشینروایفارٹمظعادئاقکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 91کھلاڑیوں کوکیمپ میں طلب کیا ہےجبکہفاسٹ باؤلرز شاہینشاہآفریدی اور محمد عباس بھی 2روزہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ڈاج بال ایسوسی ایشن سندھ کے کوچ محمد شارق صدیقی کی متعرف

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ ڈاج بال ایسوسی ایشن نے کوچ سندھ ڈوج بال ایسوسی ایشن محمد شارق صدیقی کیپاکستان میں ڈوج بال کو فروغ دینے کی کوششوں کو سراہا۔ مقامی ، علاقائی ، قومی ، نچلی سطح اور ڈاج بال پروگرام کے کامیابی سے انتظام کرنے میں اعلی سطح کے تجربے اور مہارت کی تصدیق کی گئی ، اسٹوڈنٹس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں تمغہ جیتنے والے ،خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کیلئے انعامات کا اعلان

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل کے پی کے سپورٹس بورڈ اسفند یار خٹک نے 9 سے 15 نومبر تک پشاور میں ہونے والے 33 ویں قومی کھیلوں میں خیبر پختونخواہ کی جانب سے کھیلتے ہوئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے لئے بڑی انعامی رقوم کا اعلان کر دیا ہے.انہوں نے بتایا کہ ان قومی گیمز میں خیبر پختونخواہ کی نمائندگی ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز کی ٹارچ آج ایبٹ آباد پہنچے گی

ایبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )33ویں قومی کھیلوں کے سلسلے میںٹارچ ریلےآج 19اکتوبر آج شام چار بجے ایبٹ آباد پہنچے گی کواڈینیٹر قومی کھیل ایبٹ آباد طارق محمود نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مشعل کا سفر ملک کے مختلف شہروں کراچی کوءٹہ لاہور آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے ہوتا ہوا ناراں آئے گا ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز 2019ء پشاور، پنجاب کی بوائز و گرلز تائیکوانڈو ٹیموںکا انتخاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) 33 ویں نیشنل گیمز 2019ء پشاور کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ز یراہتمام اور پنجاب تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے تعاون سے جمعہ کے روز کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے گئے، جس میں پنجاب کی بوائز اور گرلز کی ٹیموں کا انتخاب کیا گیا، گرلز کے ٹرائلز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال جبکہ بوائز ...

مزید پڑھیں »

ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے کریسنٹ کلب کو 24رنز سے شکست دے دی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے پاک کریسنٹ کو 24رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔فضل اکبر اور امتیاز ملک کی نصف سنچریوں اور شہر یار کی 5کارامد وکٹوں نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ناکام سائیڈ کے حذیفہ منیر نے 55اور عبدالقیوم نے 49رنز کی اننگز بھی ان کی ٹیم کے کام نہ آسکی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو سوکا ورلڈ کپ میںگروپ چمپئن ہنگری کے ہاتھوں شکست کا سامنا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنے چوتھے اور آخری میچ میں گروپ چمپئن ہنگری کے ہاتھوں 4-1کی شکست کا سامنا رہا۔ ہنگری نے جرمنی کو 1-3اوررومانیہ کو 3-4سے شکست دی تھی۔ اپنا آخری میچ سلووینیا کیخلاف کھیلے گی ۔ ہنگری کے 3میچوں میں 9پوائنٹس، سلووینیا کے 3میچوں،جرمنی اوررومانیہ کے 4,4میچوں میں,5 5پوائنٹس ہیں تاہم گول ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی حسن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ،عثمان آباد یونین نے فائنل میں داخل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل کلبس عثمان آباد کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی حسن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں عثمان آباد یونین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ سینٹرل کی معمار اسپورٹس کو 0-1سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول پرویز نے 33ویں منٹ میں اسکور کیا۔ جیوری نے پرویز کو مین ...

مزید پڑھیں »