روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اکتوبر, 2019

حسن علی کیلئے مزید بری خبر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کمر درد سے چھٹکارا حاصل نہ کرسکے اور انہیں ڈاکٹرز نے مزید تین ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق حسن علی دورۂ آسٹریلیا کے حوالے سے لگنے والا کیمپ جوائن کرنا چاہتے تھے البتہ ڈاکٹرز نے انہیں مزید تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا جس کے بعد دورے ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسڑیلیا،کس پاکستانی بائولر کی ٹیم میں واپسی کا امکان؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا میں نوجوان فاسٹ بولرز کو بھی موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کل ہوگا،فاسٹ بولر محمد عباس کو اس دورے کے لیے فٹ قرار دیا گیا ہے۔سرفرازاحمد کی غیر موجودگی میں محمد رضوان دونوں فارمیٹ میں وکٹ کیپر ہوں ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں دہشتگردی سے متاثرہ سابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان نے دورہ پاکستان بارے بڑی بات کہہ دی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ایم سی سی کے صدر اور سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا نے ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیا اور ساتھ یہ بھی بتایا کہ میں بھی پاکستان آنے کے لیے تیار ہوں۔ایک انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کو کس طرح دیکھتے ہیں؟ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز کی اولمپک مشعل ملک بھر کا سفر کرنے کے بعد میزبان شہر پشاور پہنچ گئی

پشاور(عاصم شیراز/سپورٹس لنک رپورٹ) 33ویں نیشنل گیمز کی اولمپک مشعل ملک بھر کا سفر کرنے کے بعد میزبان شہر پشاور پہنچ گئی ، تاریخی قلعہ بالاحصار کے پہلو میں منعقدہ استقبالیہ تقریب میں سکواش کے پاکستان نمبر 1 کھلاڑی فرحان محبو ب نے مشعل وصول کی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا اسفندیار خٹک کے حوالے کی ، تفصیلا ت کے ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کیخلاف مصباح الحق اور وقار یونس کا گٹھ جوڑ واضح ہونے لگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی20 کی قیادت سے برطرف کردیا تھا جس پر مختلف ماہرین کرکٹ نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔سرفراز احمد کو اپنی ناقص فارم کے سبب ایک عرصے سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اور عالمی نمبر ایک ٹی20 ٹیم کی ناتجربہ ...

مزید پڑھیں »

ماں بننے کا عمل آپ کے خوابوں کے آڑے نہیں آ سکتا،ثانیہ مرزا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ماں بن جانے کے بعد زندگی نہیں رک جاتی۔بھارتی جریدے ’ ایل آفیشیل ‘ کو ایک انٹرویو کے دوران ثانیہ مرزا نے کہا کہ ’اپنے خواب خود کو یاد دلاتے رہیں اور ماں بن جانے سے زندگی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے امکانات روشن

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کی جانب سے مثبت اشارے ملنے کے بعد ‏پاکستان میں 10 برسوں کے بعد ٹیسٹ میچز کے انعقاد کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ کی جانب سے دسمبر میں دونوں ٹیسٹ میچز پاکستان میں کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مثبت اشارے مل رہے ہیں۔‏سری لنکا کرکٹ ٹیم نے حال ہی میں مختصر ...

مزید پڑھیں »

دوسرا سوکا ولڈ کپ کے 80گروپ میچ مکمل‘ دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرے سوکا ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلہ کا آغاز ہوگیا۔ 5,5 ٹیموں پر مشتمل 8گروپ میں سنگل لیگ کی بنیاد پر 80میچزیونان کے شہر کریٹ کے دی لیثرلیگز اسٹیڈیم ،رتھم نوپر کھیلے گئے ۔ہر گروپ کی 2تاپ ٹیموںنے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ گروپ ’اے‘ سے یونان ، میکسیکو، گروپ ’بی‘ سے برازیل ، کروشیا، گروپ ...

مزید پڑھیں »

آمنہ عمران خان نے قائم مقام ڈی جی سپورٹس کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایڈیشنل سیکر ٹری آئی پی سی آمنہ عمران خان نے بطور ایکٹنگ ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ کا اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے. اپنی تعیناتی کے فورا بعد گذشتہ روز انہوں نے اپنے عہدے کا چارج لینے کے بعد پی ایس بی افسران سے ملا قات کی ان سے تعارف حاصل کیا . آمنہ عمران ...

مزید پڑھیں »