روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 اکتوبر, 2019

آسڑیلوی وزیراعظم کرکٹ ٹیم کےواٹر بوائے بن گئے

کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے کرکٹ میں ہمیں گزرے سالوں کے دوران کئی حیران کن اور مضحکہ خیز واقعات دیکھنے کا موقع ملا جنہوں نے شائقین کرکٹ کو خوب محظوظ کیا۔اسی طرح جمعرات کو آسٹریلین دارالحکومت کینبرا میں آسٹریلین پرائم منسٹر الیون اور سری لنکا کے درمیان میچ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے شائقین کو خوشگوار حیرت میں ...

مزید پڑھیں »

دوسرا نیشنل کھو کھو ریفریشر اینڈ کوچنگ کورس کا انعقاد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان کھو کھو فیڈریشن ،سندھ اولمپک ایسوسی ایشن ،اور کراچی پبلک اسکول کے اشتراک سے گزشتہ روز کے پی ایس سفاوی کیمپس کورنگی میں دوسرا نیشنل کھو کھو ریفریشر اینڈ کوچنگ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی شہر کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں سے بھی اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!