لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سرفراز احمد کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا ہے جس کی اندرونی کہانی بھی اب سامنے آ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کی آج صبح پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے سرفراز احمد کو کپتانی سے دستبردار ہونے کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2019
سرفراز کو قیادت سے کیوں ہٹایا گیا،احسان مانی نے بتا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹانا مشکل فیصلہ تھا تاہم ان کی ناقص کارکردگی اور اعتماد میں کمی کے باعث ٹیم کی بہتری کے لیے یہ فیصلہ کرنا پڑاہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں احسان مانی کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »سرفراز کی برطرفی، پی سی بی نے کیا غلطی کی جس پر معافی مانگنی پڑی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے اعلان کے فوری بعد ایک ٹوئٹ سے بورڈ تنقید کی زد میں آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے ہٹادیا ہے جس کے بعد اظہر علی ایک بار پھر ٹیسٹ فارمیٹ کے کپتان مقرر کیے گئے ہیں جب ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ سپنر ندیم خان کو کیا ذمہ داری مل گئی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق ٹیسٹ اسپنر ندیم خان کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے۔ندیم خان کا سلیکشن کمیٹی میں کوئی کردار نہیں ہوگا۔ندیم خان نے یہ عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کو خیر باد کہہ دیا ہے، ندیم خان دو سال سے ملتان کے منیجر ...
مزید پڑھیں »رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ کا فاتح کون رہا؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)محمد آصف نے محمد سجاد کو شکست دے کر کراچی میں ہونیوالی تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں دونوں کیوئسٹس کی جانب سے مسنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی جیم خانہ میں تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل ملک کے دو تجربہ کار کیوئسٹس محمد آصف اور محمد سجاد کے درمیان کھیلا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »سرفراز کی قیادت سے چھٹی،اظہر علی ٹیسٹ، بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے کپتان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اظہر علی کو قومی ٹیسٹ کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے جب کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی بابراعظم کے سپرد کر دی گئی ہے۔سری لنکا کی ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں اذیت ناک شکست کے بعد سرفراز احمد کے ستارے گردش میں ہیں اور انہیں ایک ساتھ تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو شکست دے کر بھی دفاعی چمپئن جرمنی سوکا ورلڈ کپ سے باہر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دفاعی چمپئن جرمنی کیخلاف پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا گوکہ انہیں ورلڈ چمپئن کے ہاتھوں 3-2سے شکست کا سامنا رہا لیکن اپنے جارحانہ کھیل سے مکمل طور پر بھرے ہوئے دی لیثرلیگز اسٹیڈیم، کریٹ میں شائقین کے دل جیت لئے۔جرمنی فتح کے باوجود دوسرے سوکا ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔اس نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کے لئے 6رکنی پنجاب آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) نیشنل گیمز کے لئے 6رکنی پنجاب آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ گذشتہ روز پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان جوکہ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں نے پنجاب آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب آرچری ٹیم چھ کھلاڑیوں پر ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز میں 13روز کی تاخیر، کھلاڑیوں کی ٹریننگ متاثر ہو گی،تربیتی بجٹ کی مد میں کروڑوں روپے سے زائد راخراجات آئینگے۔
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا حکومت کی میزبانی میں 26 نومبر سے شروع ہونے والے 33ویں قومی کھیلوں کے التواء سے قومی کھیلوں کی تیاریوں میں متاثر ہوںگی،بلکہ اس میگاایونٹ کی تیاری میںمصروف ملک بھر کے کھلاڑی سخت مایوسی کا شکار ہیںجبکہ گیمز کے انعقادمیں 13 دن کی تاخیرسے ڈیپارٹمنٹس کو صرف ٹریننگ بجٹ کی مد میں کروڑوں روپے سے زائد ...
مزید پڑھیں »صوبے میں دیگر کھیلوں کی طرح مارشل آرٹس کھیل کامستقبل روشن ہے،جنیدخان
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹورازم خیبر پختونخواکے ایم ڈی جنیدخان نے کہاہے کہ صوبے میں دیگر کھیلوں کی طرح مارشل آرٹس کھیل کامستقبل روشن ہے اس خطے میں مارشل آرٹس کے جیتنے کھلاڑی موجود ہے شائد کسی دورے صوبے میں ہوں۔ ترکمنستان میں منعقدہ فل باڈی کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سلور میڈلز جیتنے والے پشاورکے کم عمر ...
مزید پڑھیں »