پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ذوالفقار علی بٹ نے کہاہے کہ پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے تیار ہیں،قومی کھیلوں اس بڑے ایونٹ کیلئے بھر پور تیاریاں کرلی گئی ہیں، صوبائی ٹیموں کے سلیکشن کا مرحلہ پہلے سے مکمل ہے اور ٹریننگ کیمپ کا سلسلہ جاری ہے ،انشاء اللہ پشاورمیں9تا15نومبرنیشنل گیمز مقررہ وقت پرمنعقد ہوگی۔میڈیا سے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2019
صوبائی حکومت صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے بہتر اقدامات اٹھارہی ہے،ذاکر اللہ
پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر)اسسٹنٹ ڈائیریکٹر سپورٹس ذاکراللہ نے کہاہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے بہتر اقدامات اٹھارہی ہے ، اور انہی کوششوں کے باعث خیبر پختونخوامیں کھیلوں کو فروغ ملاہے بلکہ اس دھرتی کے کھلاڑیوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پرخطے اور ملک کا نام بھی روشن کیاہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روز قیوم ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کرول گھاٹی کرکٹ سٹیڈیم اور منٹو پارک کا معائنہ کیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے لاہور کے نواحی علاقے کرول گھاٹی میں کرکٹ سٹیڈیم اور منٹو پارک کا معائنہ کیا اور پچ، گرائونڈ، پویلین و دیگر سہولتوں کا جائزہ لیا، انہوں نے کرکٹ سٹیڈیم میں پودا بھی لگایا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کرول گھاٹی کرکٹ سٹیڈیم میں نمائشی کرکٹ میچ کا ...
مزید پڑھیں »درخت مہذب معاشرے کا عکس اور صحت کی علامت ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے جمعرات کے روز پنجاب حکومت کی شجر کاری مہم کے سلسلہ میں نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال کے باہر پودا لگایا، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی، ڈویژنل سپورٹس آفیسر ندیم قیصر، ایڈمنسٹریٹر جمنیزیم ہال مصطفٰی شاہ اور دیگر افسران بھی موجود تھے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کے وفد کی گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے وفد نے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سیدفخر علی شاہ نے کی۔ان کے ہمراہ ہیلتھ منسٹر پنجاب کے ایڈوائزر ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی، منظر شاہ فرید ایگزیکٹو ڈائریکٹر، مس سعدیہ علوی چیئرپرسن ویمن ونگ، ڈاکٹر شاہین گلریز ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کے وارے نیارے ہو گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی طرف سے متعارف کرائی گئی ’’دی ہنڈرڈ لیگ‘‘ میں 35 قومی کھلاڑیوں کو نیلامی میں شرکت کیلئے رکھا گیا ہے، فاسٹ باؤلر محمد عامر اس لیگ میں پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہونگے۔دی ہنڈرڈ لیگ میں 239 غیر ملکی کھلاڑی شرکت کریں گے، ان غیر ملکی کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے یو اے ای کے 3کرکٹرز کیوں معطل کئے؟
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر یو اے ای کے کپتان سمیت تین کھلاڑیوں کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز سے قبل کرکٹ کی دنیا میں ایک مرتبہ کرپشن سکینڈل سامنے آیا ہے، آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی،احسان مانی کو کس نے طلب کرلیا؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی کو طلب کر لیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس سردار محمد یعقوب ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کمیٹی ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز پشاور کی تیاریوں کیلئے کیمپس کا آغاز، ڈی جی سپورٹس پنجاب کا ووشوکیمپ کادورہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے 33ویں نیشنل گیمز پشاور کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپس کا آغاز کردیاگیا ہے ، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے بدھ کے روز نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں ووشو کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں کے کھیل کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈائریکٹرسپورٹس محمد حفیظ بھٹی ، ڈویژنل ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا یوفون فٹبال ٹورنامنٹ،مزید9شہروں میں کوالیفائر رائونڈ مکمل
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا یوفون فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید 9 شہروں کوالیفائر رائونڈ مکمل ہوگیا ، اس سلسلے میں سوات، بونیر، کوہاٹ، ہنگو، کرک، دیر بالا، دیرپایان، نوشہرہ اور چارسدہ کے شہری سطح کے مقابلوں کا نتیجہ سامنے آگیا قبل ازیں لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، مانسہرہ، ہری پور اور مالاکنڈ میں کوالیفائر رائونڈ مکمل ہوچکا ہے، اگلے ...
مزید پڑھیں »