کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سوکا ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گذشتہ روز (جمعرات) کراچی سے اومان ایئرلائنز کے زریعہ براستہ مسقط روانہ ہوگئی۔ کراچی ایئر پورٹ پر سوکا ٹیم کو رخصت کرنے کیلئے فٹبال لورز کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔40ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں قومی ٹیم کو گروپ ’ایچ‘میں رکھا گیا ہے جواپنا پہلا میچ 14اکتوبر کو سلووینیا کیخلاف ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2019
نیشنل گیمز کیلئے صوبائی کبڈی ٹیم کیلئے حتمی کھلاڑیوں کے ناموںکا اعلان کردیاگیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز کیلئے صوبائی کبڈی ٹیم کیلئے حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پیر کت علی شاہ اوردیگر اراکین ارباب نصیر احمد،سلطان بری،ظاہر محمداو ر محمد طارق نے جن کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ان میںشبیرخان،جنیدخان،اسامہ،مہران اللہ،اشفاق خان،بلال ...
مزید پڑھیں »24 ویں نیشنل بوائز ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ ، پہلے روز3قومی ریکارڈ قائم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے اور پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہونے والی 24 ویں نیشنل بوائز ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ میںمختلف کیٹیگریز کے مقابلے ہوئے، پہلے روز ہونے والے مقابلوں میں 3قومی ریکارڈز قائم ہوئے، پنجاب کے زین یونس نے انڈر 16 کیٹیگری میں50میٹر فری سٹائل 25.88وقت ...
مزید پڑھیں »بیچ سوکرورلڈ کپ 2019 کےشیڈول کا اعلان کردیا گیا
میونخ (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا نے بیچ سوکر ورلڈ کپ 2019ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، میگا ایونٹ 21 نومبر سے پیراگوئے میں شروع ہوگا۔فیفا کے مطابق ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پیراگوائے، جاپان، سوئٹزرلینڈ اور امریکا گروپ بی میں یوروگوائے، میکسیکو، ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب کی خاتون شام الغامدی نےفٹبال میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
جدہ (سپورٹس لنک رپورٹ) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی شام الغامدی نے 4 اکتوبر کو جدہ شہر میں شروع ہونے والی خواتین کی پہلی فٹ بال لیگ میں میچ ریفری کے فرائض انجام دے کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ پہلی خاتون فٹ بال ریفری کا اعزاز حاصل کرنے والی شام نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا بھی پاکستان آنے کا اشارہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے دورے پر آئے آئرلینڈ اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ حکام نے پی سی بی کے عہدیداروں سے ملاقات میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی میں تعاون کا یقین دلادیا۔کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین راس میکولم، چیف ایگزیکٹو وارن ڈیوٹرم اور انگلینڈ اینڈویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن نے لاہور میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »ہیڈ کوچ مصباح الحق کی 32لاکھ روپے تنخواہ کیخلاف عدالت میں دعویٰ دائر
گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) چیف سلیکٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مصباح الحق کی 32 لاکھ روپے تنخواہ روکنے کے لیے سول عدالت گوجرانوالہ میں دعویٰ دائر کر دیا گیا۔دنیا نیوز کے مطابق یہ دعویٰ مقامی وکیل منظور قادر کی طرف سے دائر کیا گیا ہے، اس درخواست میں چیف ایگزیکٹو اور چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم کو فریق بنایا ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں جلد کرکٹ کی مکمل واپسی ہو گی، صدر علوی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک میں کرکٹ کا نہ ہونا زیادتی ہے، سکیورٹی اوردیگرانتظامات دیکھ کر پاکستان میں جلد کرکٹ کی مکمل واپسی ہو گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے دوران کیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹونٹی میچ پنک ڈے سے ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلنے پر راضی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ون ڈے سیریز میں بہترین سیکیورٹی انتظامات کے بعد پاکستانی سرزمین پر ایک ٹیسٹ میچ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی۔یاد رہے کہ مارچ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے کے بعد سے پاکستان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے تھے اور ...
مزید پڑھیں »چین کے قومی ترانے کے دوران شور شرابہ کرنے پر ہانگ کانگ کو فیفا نے بھاری جرمانہ کر دیا
تہران (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) نے ایران کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران چین کے قومی ترانہ بجنے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر ہانگ کانگ کی فٹ بال فیڈریش پر 15 ہزار سوئس فرینک جرمانہ کردیا۔فیفا کی ڈسپلنری کمیشن نے ہانگ کانگ کے شائقین کی جانب سے چین کے قومی ترانے کے ...
مزید پڑھیں »