ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2019

میں نے ہی ٹیم منتخب کی، میں ہی شکست کا ذمہ دار ہوں، مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں کلین سوئپ شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔میچ کے بعد کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے ٹیم کی اس ناکامی پر حیرانی کا بھی اظہار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ آج جو ٹیم کھیل ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اوپنر دنشکا نے پاکستان کے دورے کو انتہائی خاص قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین دنشکا نے پاکستان کے دورے کو انتہائی خاص قرار دیدیا۔سری لنکن کھلاڑی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تعریف کی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ پاکستان نے زبردست مہمان نوازی کی، یہاں سیکورٹی کے انتظامات بھی بہترین تھے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے تمام ممالک کی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹ ٹیم وطن واپس چلی گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کامیاب دورۂ پاکستان کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئی، اسٹیڈیم سے روانگی سے قبل اور ایئرپورٹ پر مہمان کھلاڑیوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ خصوصی تصاویر بنوائیں اور ان کے ساتھ گفتگو بھی کی۔روانگی سے قبل کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے اراکین نے سیکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا اور سوینیئرز بھی دیئے۔یہاس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مسلم لیگ نون نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی۔قرار داد مسلم لیگ نون کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب سے جمع کرائی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی،سری لنکا کا مشن وائٹ واش مکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے تیسرے ٹی20 میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-3 سے وائٹ واش کردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹی20 میچ کا ٹاس سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے جیتا اور پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس ...

مزید پڑھیں »

گرلز سپورٹس گالا ٹیبل ٹینس ،ثمرین نے ایونٹ اپنے نام کرلیا

ایبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)گرلز سپورٹس گالا ٹیبل ٹینس فائنل گرلز کالج نواں شہر کی ثمرین نے گرلز کالج نمبر ون کی ہمنہ کوشکست دیکرایونٹ اپنے نام کر لیا جبکہ نیٹ بال فائنل میں گرلز کالج نمبر ون نے ایبٹ آباد گرین کو شکست دی اور سکواش فائنل میں ایبٹ آباد واءٹ کی ہادیہ قاضی نے ایبٹ آباد گرین کی ...

مزید پڑھیں »

چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی ڈوریں کوئی اور ہلا رہا ہے،عاقب جاوید

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی ڈوریں کوئی اور ہلا رہا ہے، احمد شہزاد اور عمر اکمل کو کھلانے کا فیصلہ اُن کا نہیں ہے، سرفراز احمد کپتان ہیں ہی نہیں، جیسا کوچ آتا ہے وہ ویسے کپتان بن جاتے ہیں ۔سابق ...

مزید پڑھیں »

چھاتی کے سرطان کے حوالے سے پنک ربن ڈے

لاہور (آن لائن) چھاتی کے سرطان کے حوالے سے پنک ربن ڈے کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے پاک سری لنکن ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کو پنک ربن سے منسوب کردیا۔ جس کے نتیجے میں میچ میں موجود صدر مملکت عارف علوی اور چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ،سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستان نے تین، سری لنکا نے پانچ تبدیلیاں کر ڈالیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یاد رہے کہ سری لنکا کو سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے ۔سری لنکا کی ٹیم نے اپنی ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا سےٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست،عاقب جاوید کی مصباح الحق پر تنقید

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو ایک ہی وقت میں سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کی ذمہ داری دینا درست فیصلہ نہیں، وہ جب تک عہدے پر ہیں کسی نوجوان کھلاڑی کو موقع نہیں دیں گے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو کس پرفارمنس پر ٹیم میں شامل کیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!